Please suggest me about domain......
mujhy domain buy krna hai. kon sa domain sahi rhy ga. (.com.pk) ya (.pk)
or mujhy ye janna hai kya in dno pe adsense approve ho jaye ga?????
blogger pe add krna hai.
Please suggest me about domain......
mujhy domain buy krna hai. kon sa domain sahi rhy ga. (.com.pk) ya (.pk)
or mujhy ye janna hai kya in dno pe adsense approve ho jaye ga?????
blogger pe add krna hai.
ٹاپ لیول ٹی ایل ڈی سے کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔ سب سے بہتر تو یہی ہے کہ آپ ڈاٹ کام ڈومین لیں۔ لیکن اگر آپکا فوکس صرف پاکستانی صارفین ہیں تو پھر ڈاٹ پی کے قدرے بہتر ہے۔ صرف اس لیے کے یاد کرنے میں آسانی رہے گی وگرنہ گوگل ایڈسینس ایپرو ہونے سے اسکا کوئی تعلق نہیں۔
باقی اگر آپکا کانٹینٹ اچھا ہوگا، اچھی انفارمیشن ہوگی، ویب سائیٹ گوگل ایڈسینس پالیسی پر پوری اترتی ہوگی تو یقیناً ایپرو ہوجائے گا آپکا ایڈسینس۔ ٹاپ لیول ٹی ایل ڈی کا ایڈسینس سے ہرگز کوئی تعلق نہیں۔ چاہے بلاگر پر ہوسٹ کریں یا کسی اور ہوسٹنگ اکاونٹ پر۔
Bookmarks