Quote Haseeb Alamgir said: View Post
تھریڈ میں شامل گن 1860 میں استعمال میں لانا بند کر دی گئی تھی
جبکہ
پوسٹ نمبر 23 میں شئیر کی گئی گن جو کہ اس وقت پاکستان میں موجود ہے 1848 سے پہلے سے استعمال ہوتی تھی
اور ابھی بھی پاکستان کے صوبے
گلگت بلتستان (Gilgit Baltistan)
میں موجود ہے
اب تو تھریڈ اسٹارٹر اور بازی گر دونوں گم

یہ تسلی بخش جواب ہے