میرا کوشیش ہوگا کہ اچھی شاعری پوسٹ کر سکوں آپ کا ساتھ بھی چاہئے ہوگا شکریہ
میرا کوشیش ہوگا کہ اچھی شاعری پوسٹ کر سکوں آپ کا ساتھ بھی چاہئے ہوگا شکریہ
آج غموں کو نہ چھیڑ میرے
اے دنیا
میں غریب ضرور ہوں مگر امیروں کی طرح دل کی دکھاوا نہیں کرتا
Waqar Ul Hassan
آج تو جیسے دن کے ساتھ دل بھی غروب ہو گیا
شام کی چائے بھی گئی موت کے ڈر کے ساتھ ساتھ
Waqar Ul Hassan
اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے
بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے
Waqar Ul Hassan
- - - Updated - - -
اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا
جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا
Waqar Ul Hassan
يہ قول کسي کا ہے کہ ميں کچھ نہيں کہتا
وہ کچھ نہيں کہتا ہے کہ ميں کچھ نہیں کہتا
سن سن کر ترے عشق ميں اغيار کے طعنے
مير اہي کليجا ہے کہ ميں کچھ نہيں کہتا
- - - Updated - - -
زخم تنہائي ميں خوشبو حنا کس کي تھي
سايہ ديوار پر ميرا تھا صدا کس کي تھي
اس کي رفتار سے لپٹي رہيں آنکھيں ميري
اس نے مڑ کر بھي نا ديکھا وفا کس کي تھي
Waqar Ul Hassan
آہٹ پے اس کي چونک سا جاتا ہوں
نا چاہتے ہوئے بھي اس کو بھول جانا چاہتا ہوں
نا جانے کيوں اس کي يادوں ميں گم ہو جاتا ہوں
ميں اس کي يادوں سے بھي نکال جانا چاہتا ہوں
- - - Updated - - -
تيرے پاس آنے کو جي چاہتا ہے
نئے زخم کھانے کو جي چاہتا ہے
ادھر آئے شايد وہ موج ترنم
غزل گنگنانے کو جي چاہتا ہے
This is Just a Painting !
ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﻔﯿﺪﯼ ﭘﮧ ﺳﮩﻢ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﺏ ﺗﯿﺮﯼ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﮈﺭ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ
بہت اچھے جناب
Bookmarks