السلام علکیم!
مجھے ایک ہیلپ چاہیے۔ میرے پاس ان پیچ میں پہلے پانچ پیجز پورٹریٹ ہیں اور نیکسٹ ۶ اور ۷ پیج کو لینڈ سکیپ پر سیٹ کرنا ہے۔ تو کیسے کریں گے۔ مطلب یہ ہے کہ پہلے پانچ پیج پورٹریٹ ہی رہیں اور اور آخری دو پیج چھ اور سات لینڈ سکیپ ہو جائیں۔

شکریہ