السلام علیکم دوستوں
اگر کسی دوست کو معلوم ہو کہ آئی فون میں کال رکارڈنگ کا کونسا سوفٹوئیر مناسب ہے تو برائے مہربانی شئیر کریں۔ مجھے یہ سافٹوئیر بغیر جیل بریک اور تھرڈ لائن (جو کہ امریکہ میں کسی فون پر ڈائل کرنا پڑتا ہے) اسُ کے بغیر چاہئے۔
شکریہ