السلام علیکم پلیز کؤی دوست مجھے بتارےکہ
DDR rem Jo number 1or 2
میں آتی ہیں ان کو کیسے شناخت کیا جائے اور ان میں کون سی لگانی چاہئے شکریہ
😘😘😘😘😘
السلام علیکم پلیز کؤی دوست مجھے بتارےکہ
DDR rem Jo number 1or 2
میں آتی ہیں ان کو کیسے شناخت کیا جائے اور ان میں کون سی لگانی چاہئے شکریہ
😘😘😘😘😘
ڈی ڈی آر ریم ون باریک ہوتی ہے اور اس کے نچلے حصے پر ہاتھ لگائیں تو وہ پلین ہوتا ہے
ڈی ڈی آر ریم ٹو موٹی ہوتی ہے اور اس کے نچلے حصے پر ہاتھ لگائیں تو وہ کھردری ہوتی ہے
Thx
تھرید بند کردیں
Last edited by Munsif ali; 30th September 2018 at 03:35 PM.
Bookmarks