قاعدے کے حساب سے لفظ غَلَط بنا ہوا کہ مطلب لفظ نشان دہی صحیح نہیں ہے آپ نے جس ڈکشنری کا حوالہ دیا ہے وہ اردو ڈکشنری میں تیسرے نمبر پر آتی ہے آپ
یہ ڈکشنری دیکھیں جو پہلے نمبر پر ہے۔
اُردو لغت (تاریخی اصول سے)
مولوی عبدالحق کی کاوشوں سے ہی اردو کا ابھی تک بول بالا ہے یہ ڈکشنری انہیں کی حیات میں پبلش ہوئی
!مزید !کوئی بات بُری لگی ہو تو اس کے لئے معذرت!