السلام علیکم:۔
آپ بھائیوں سے ایک بات پوچھنی ہے کہ میں نےپچھلے سال ایک ڈومین نیم خرید کی تھی۔ اس کو دس اکتوبر سے پہلے ری نیو کرانا ہے۔ ری نیو کرانے کی فیس پندرہ ڈالر ہے۔ یہاں تک تو ٹھیک ہے لیکن اس کے ساتھ مزید فیس بھی ایڈ ہو رہی ہے یہ کیسی فیس ہے اس کےبارے میں بتا دیں شکریہ
Bookmarks