Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 14

Thread: Please Help

  1. #1
    Join Date
    30 Sep 2013
    Location
    DIkhan
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    657
    Threads
    60
    Credits
    430
    Thanked
    90

    Default Please Help

    السلام علیکم دوستو
    میرے پاس ان پیج 3 ہے
    جس میں پہلے میرے پاس فیض نستعلیق کشیدہ کا فونٹ انسٹال تھا لیکن ونڈو کرنے کے بعد وہ فونٹ مجھے مل ہی نہیں رہا
    اب میں نے جمیل نوری نستعلیق کشیدہ انسٹال کی ہے
    جب میں کچھ کر لکھ جمیل۔۔۔۔۔۔ سیلکٹ کرتا ہوں ٹیکسٹ کٹ جاتا ہے
    سکرین شارٹ!
    Attached Images Attached Images  
    [B][FONT=Georgia][SIZE=4][COLOR="#FF0000"][COLOR="#FF0000"](There is) none worthy of worship except Allah. Muhammad is Messenger of ALLAH.[/COLOR][/COLOR][/SIZE][/FONT][/B]

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    اس تھریڈ کا وزٹ کریں یہاں سے آپ کو فونٹ مل جائے گا
    http://www.itdunya.com/showthread.ph...%231740%3B-172

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    پھر بھی کوئی مسلہ رہ جائے تو ضرور شئیرکریے گا

    - - - Updated - - -

    باقی یہ فونٹ کا مسلہ نہیں ہے ۔۔۔ان پیج کا مسلہ ہے

  4. #4
    Join Date
    30 Sep 2013
    Location
    DIkhan
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    657
    Threads
    60
    Credits
    430
    Thanked
    90

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    پھر بھی کوئی مسلہ رہ جائے تو ضرور شئیرکریے گا

    - - - Updated - - -

    باقی یہ فونٹ کا مسلہ نہیں ہے ۔۔۔ان پیج کا مسلہ ہے
    حسیب بھائی مسئلہ وہی آ رہا ہے یہ فونٹس مَیں نے پہلے سے ہی انسٹال کر رکھے تھے

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    Quote ATIQ-173 said: View Post

    حسیب بھائی مسئلہ وہی آ رہا ہے یہ فونٹس مَیں نے پہلے سے ہی انسٹال کر رکھے تھے

    - - - Updated - - -
    حسیب بھائی مسئلہ وہی آ رہا ہے یہ فونٹس مَیں نے پہلے سے ہی انسٹال کر رکھے تھے
    اچھا برادر میں گھر جا کر آپ کا مطلوبہ فونٹس تلاش کر کے آپ کو سینڈ کرتا ہوں۔

  6. #6
    Join Date
    30 Sep 2013
    Location
    DIkhan
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    657
    Threads
    60
    Credits
    430
    Thanked
    90

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    اچھا برادر میں گھر جا کر آپ کا مطلوبہ فونٹس تلاش کر کے آپ کو سینڈ کرتا ہوں۔
    حسیب بھائی کام ہو گیا
    فیض نستعلیق کو کشیدہ کر لیا ہے۔۔۔۔
    سلامت رہیں

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    Quote ATIQ-173 said: View Post

    حسیب بھائی کام ہو گیا
    فیض نستعلیق کو کشیدہ کر لیا ہے۔۔۔۔
    سلامت رہیں
    آپ کو بہت بہت مبارک ہو
    -۔-۔-
    ویسے
    کونسی کیمسٹری کی لیب استعمال کی؟کشیدہ کاری کے لئے۔
    اچھا تو چلو پھر اس جگہ شئیر کرو۔۔۔۔تاکہ اگر کسی دوست کو درکار ہوگا تو وہ
    آپ کے اس تھریڈ سے لے کر استعمال کر لے گا۔

  8. #8
    Join Date
    30 Sep 2013
    Location
    DIkhan
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    657
    Threads
    60
    Credits
    430
    Thanked
    90

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    آپ کو بہت بہت مبارک ہو
    -۔-۔-
    ویسے
    کونسی کیمسٹری کی لیب استعمال کی؟کشیدہ کاری کے لئے۔
    اچھا تو چلو پھر اس جگہ شئیر کرو۔۔۔۔تاکہ اگر کسی دوست کو درکار ہوگا تو وہ
    آپ کے اس تھریڈ سے لے کر استعمال کر لے گا۔
    ان شاء اللہ وقت ملتے ہی پوسٹ بنا کر لگا دوں گا دعائیں

  9. #9
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    Quote ATIQ-173 said: View Post

    ان شاء اللہ وقت ملتے ہی پوسٹ بنا کر لگا دوں گا دعائیں
    یہ بھی بتانا کہ یہ وقت ملتا کہاں سے ہے؟ہاہاہا ٹھیک ہے انتظار رہے گا

  10. #10
    MUAVIA RYK's Avatar
    MUAVIA RYK is offline Senior Member+
    Last Online
    8th April 2023 @ 09:43 AM
    Join Date
    24 Apr 2014
    Gender
    Male
    Posts
    126
    Threads
    7
    Credits
    1,713
    Thanked
    2

    Default

    Atiq Bhai jo Aucha hua k ap ko font mil gya..... mgr jo jameel font men word k nichy cut nazar aa raha he..wo dekhny men mehsoos ho raha he... jb ap print ya JPG ya eps kren gy to wo cut nhi ho ga

  11. #11
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    Quote muaviaryk said: View Post
    Atiq Bhai jo Aucha hua k ap ko font mil gya..... mgr jo jameel font men word k nichy cut nazar aa raha he..wo dekhny men mehsoos ho raha he... jb ap print ya JPG ya eps kren gy to wo cut nhi ho ga
    یہ فونٹ کا مسلہ نہیں ہے
    یہ
    ان پیج میں لفظوں کے درمیان کا فاصلہ کم رکھنے کی وجہ سے ہو اہے ایسا
    اس لئے
    فکر ناٹ

  12. #12
    Join Date
    30 Sep 2013
    Location
    DIkhan
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    657
    Threads
    60
    Credits
    430
    Thanked
    90

    Default

    تمام احباب کا شکر گزار ہوں سلامت رہیں

Page 1 of 2 12 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •