اَب دوسرے حصے کی طرف چلتےہیں جب تک آپ کو کوئی مناسب نوکری نہیں مل رہی ہے
اور آپ گھر پر ہیں تو ۔۔۔۔سی ++ کو پڑھنا شروع کریں
اس فورم پر اور بھی بہت سے دوسرے فورمز کے علاوہ نیٹ(یوٹیوب ) پر بہت سا مواد موجود ہے
اس زبان کو سیکھنے کے لئے ۔۔۔سیکھنے کے بعد آپ گھر پر بیٹھ کر ۔۔۔۔یا۔۔۔کسی سوفٹ وئیر ہاؤس میں
بیٹھ کر آرام سے اپنی طبیعت کے مطابق کام کرسکتےہیں
اگر
آپ سنجیدہ ہیں تو تین ماہ بہت ہونگے آپ کو اس زبان کو سیکھنے کے لئے
دن میں ۔۔۔2۔۔سے ۔۔۔3 ۔۔گھنٹے بھی بہت سے اسے سیکھنے کے لئے
زیادہ محنت کر کے ہم جلدی بھی سیکھ سکتے ہیں
باقی ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
میں آپ کے کام کو یاد رکھونگا اگر کوئی مناسب نوکری کا پتہ چلا تو ضرور آپ کے ساتھ شئیر کرونگا
Bookmarks