اسلام علیکم دوستو میں نے ونڈوز 10 انسٹال کی کچھ سوفٹ کرنے کے بعد ونڈو کا سٹارٹ بٹن کام نہیں کر رہا برائے مہربانی کیا میری کوئی مد د کر سکتا ہے

جن سافٹ وئیر کے انسٹالیشن کے بعد سٹارٹ بٹن نے کام چھوڑا ہے ان کو ان انسٹا ل کر دیں پھر مسئلہ حل ہو جائے گا
Bookmarks