Results 1 to 8 of 8

Thread: روشن سطروں اور چمکتے حرف والی دنیا کی انوک

  1. #1
    RStar515's Avatar
    RStar515 is offline Senior Member+
    Last Online
    17th November 2022 @ 05:45 PM
    Join Date
    13 Jun 2018
    Location
    Lahore, Pakista
    Gender
    Female
    Posts
    139
    Threads
    20
    Credits
    769
    Thanked
    4

    Default روشن سطروں اور چمکتے حرف والی دنیا کی انوک

    ٹوکیو: جاپان میں ایک آرٹسٹ نے ایسی کتاب تیار کرلی جسے قاری جیسے جیسے پڑھتا جاتا ہے ویسے ویسے آنے والی سطر روشن ہوتی چلی جاتی ہے۔

    جاپان کے ناول نگار یوکا اوہاشی مقامی آرٹ یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں اور نت نئے تجربات سے اپنے مداحوں اور اساتذہ کو حیران کرتے آئے ہیں۔ اس بار وہ مداحوں کے لیے ایک روشن کتاب لے کر آئے ہیں جس کی سطریں اور حروف یوں چمکنے لگتے ہیں گویا صفحے کے زیریں حصے میں ننھے ننھے بلب نہاں ہوں، لیکن یہ چمک دمک کسی روحانیت کا معجزہ نہیں بلکہ اس چمتکار کے پیچھے ایک راز پوشیدہ ہے؟

    جاپانی آرٹسٹ نے اپنی کتاب کے حروف کو لیزر آری کی مدد سے کاٹ کر علیحدہ کرلیا اور حروف کی خالی جگہوں پر ایک ’ایل ای ڈی اسٹرپ‘ چسپاں کردی جب یہ ایل ڈی اسٹرپ انسانی لمس محسوس کرتی ہے تو متحرک ہوجاتی ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے بلب روشن ہوگئے ہوں اور جیسے جیسے وقت گزرتا جاتا ہے ویسے ویسے روشنی تیز ہوجاتی ہے۔
    جاپانی ناول نگار نے اپنی تخلیق کو سوشل میڈیا پر صارفین کے ساتھ شیئر کیا تو لوگ محو حیرت رہ گئے اور کچھ ہی وقت میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد لوگوں نے اسے پسند کیا جب کہ 50 ہزار کے لگ بھگ افراد نے اسے ری ٹویٹ کیا جس سے اس کتاب میں لوگوں کی دلچسپی ظاہر ہوتی ہے۔

    جاپانی آرٹسٹ نے مداحوں کی پذیرائی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے صارفین کا شکریہ ادا کیا لیکن ساتھ ہی انہوں نے مداحوں کو کتاب کی عدم دستیابی کی خبر سنا کر رنجیدہ بھی کردیا تاہم انہوں نے مداحوں کو کتاب کی مارکیٹ میں دستیابی کی یقین دہانی کرائی ہے۔

  2. #2
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=RStar515;5924263]

    ٹوکیو: جاپان میں ایک آرٹسٹ نے ایسی کتاب تیار کرلی جسے قاری جیسے جیسے پڑھتا جاتا ہے ویسے ویسے آنے والی سطر روشن ہوتی چلی جاتی ہے۔

    جاپان کے ناول نگار یوکا اوہاشی مقامی آرٹ یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں اور نت نئے تجربات سے اپنے مداحوں اور اساتذہ کو حیران کرتے آئے ہیں۔ اس بار وہ مداحوں کے لیے ایک روشن کتاب لے کر آئے ہیں جس کی سطریں اور حروف یوں چمکنے لگتے ہیں گویا صفحے کے زیریں حصے میں ننھے ننھے بلب نہاں ہوں، لیکن یہ چمک دمک کسی روحانیت کا معجزہ نہیں بلکہ اس چمتکار کے پیچھے ایک راز پوشیدہ ہے؟

    جاپانی آرٹسٹ نے اپنی کتاب کے حروف کو لیزر آری کی مدد سے کاٹ کر علیحدہ کرلیا اور حروف کی خالی جگہوں پر ایک ’ایل ای ڈی اسٹرپ‘ چسپاں کردی جب یہ ایل ڈی اسٹرپ انسانی لمس محسوس کرتی ہے تو متحرک ہوجاتی ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے بلب روشن ہوگئے ہوں اور جیسے جیسے وقت گزرتا جاتا ہے ویسے ویسے روشنی تیز ہوجاتی ہے۔
    جاپانی ناول نگار نے اپنی تخلیق کو سوشل میڈیا پر صارفین کے ساتھ شیئر کیا تو لوگ محو حیرت رہ گئے اور کچھ ہی وقت میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد لوگوں نے اسے پسند کیا جب کہ 50 ہزار کے لگ بھگ افراد نے اسے ری ٹویٹ کیا جس سے اس کتاب میں لوگوں کی دلچسپی ظاہر ہوتی ہے۔

    جاپانی آرٹسٹ نے مداحوں کی پذیرائی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے صارفین کا شکریہ ادا کیا لیکن ساتھ ہی انہوں نے مداحوں کو کتاب کی عدم دستیابی کی خبر سنا کر رنجیدہ بھی کردیا تاہم انہوں نے مداحوں کو کتاب کی مارکیٹ میں دستیابی کی یقین دہانی کرائی ہے۔
    [/QUOTE

    nice sharing janab

  3. #3
    suleman.khan's Avatar
    suleman.khan is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2020 @ 10:02 PM
    Join Date
    27 Nov 2014
    Location
    HYDERABAD
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    904
    Threads
    51
    Credits
    1,754
    Thanked
    49

    Default

    very goooood
    m.suleman

    love is life

  4. #4
    Ahsan-Raza's Avatar
    Ahsan-Raza is offline Senior Member
    Last Online
    17th May 2019 @ 09:58 AM
    Join Date
    01 Jul 2012
    Location
    Sialkot Cantt
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    2,197
    Threads
    158
    Credits
    233
    Thanked
    128

    Default

    hmm nice
    [URL="http://www.itdunya.com/t508540/"][color="red"]Add handler menu to any java app[/color][/URL]
    [URL="http://www.itdunya.com/t508088/"][color="green"]S40 all java editing softwares[/color][/URL]

  5. #5
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    بہت خوب

  6. #6
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Thanks for Sharing

  7. #7
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:30 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,481
    Threads
    150
    Credits
    18,333
    Thanked
    721

    Default

    Quote RStar515 said: View Post

    ٹوکیو: جاپان میں ایک آرٹسٹ نے ایسی کتاب تیار کرلی جسے قاری جیسے جیسے پڑھتا جاتا ہے ویسے ویسے آنے والی سطر روشن ہوتی چلی جاتی ہے۔

    جاپان کے ناول نگار یوکا اوہاشی مقامی آرٹ یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں اور نت نئے تجربات سے اپنے مداحوں اور اساتذہ کو حیران کرتے آئے ہیں۔ اس بار وہ مداحوں کے لیے ایک روشن کتاب لے کر آئے ہیں جس کی سطریں اور حروف یوں چمکنے لگتے ہیں گویا صفحے کے زیریں حصے میں ننھے ننھے بلب نہاں ہوں، لیکن یہ چمک دمک کسی روحانیت کا معجزہ نہیں بلکہ اس چمتکار کے پیچھے ایک راز پوشیدہ ہے؟

    جاپانی آرٹسٹ نے اپنی کتاب کے حروف کو لیزر آری کی مدد سے کاٹ کر علیحدہ کرلیا اور حروف کی خالی جگہوں پر ایک ’ایل ای ڈی اسٹرپ‘ چسپاں کردی جب یہ ایل ڈی اسٹرپ انسانی لمس محسوس کرتی ہے تو متحرک ہوجاتی ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے بلب روشن ہوگئے ہوں اور جیسے جیسے وقت گزرتا جاتا ہے ویسے ویسے روشنی تیز ہوجاتی ہے۔
    جاپانی ناول نگار نے اپنی تخلیق کو سوشل میڈیا پر صارفین کے ساتھ شیئر کیا تو لوگ محو حیرت رہ گئے اور کچھ ہی وقت میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد لوگوں نے اسے پسند کیا جب کہ 50 ہزار کے لگ بھگ افراد نے اسے ری ٹویٹ کیا جس سے اس کتاب میں لوگوں کی دلچسپی ظاہر ہوتی ہے۔

    جاپانی آرٹسٹ نے مداحوں کی پذیرائی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے صارفین کا شکریہ ادا کیا لیکن ساتھ ہی انہوں نے مداحوں کو کتاب کی عدم دستیابی کی خبر سنا کر رنجیدہ بھی کردیا تاہم انہوں نے مداحوں کو کتاب کی مارکیٹ میں دستیابی کی یقین دہانی کرائی ہے۔
    شئیر کرنے کا شکریہ

  8. #8
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:30 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,481
    Threads
    150
    Credits
    18,333
    Thanked
    721

    Default

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 8th February 2016, 07:53 PM
  2. Replies: 33
    Last Post: 31st October 2013, 07:33 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 27th February 2010, 05:35 PM
  4. Replies: 12
    Last Post: 4th November 2009, 05:17 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •