السلامُ علیکم
احباب کچھ عرصے سے فیسبک لوڈ ہونا، اور استعمال میں بہت سلو ہے۔
میں کروم اور فائرفاکس میں چیک کر چکا ہوں، باقی کی کسی بھی ویب سائیٹ میں، مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے، حالانکہ یوٹیوب پر ویڈیوز باآسانی پلے ہوتی ہیں، لیکن فیس بک کو موت آئی ہوئی ہے۔
کوئی حل بتا دیں
شکریہ