السلام علیکم۔
پیارے ممبران مجھے ایک مشکل پیش آ رہی ہے۔
میں جب فوٹو شاپ سی ایس سکس کو کھولتا ہوں تو جب مین سکرین سامنے آتی ہے تو وہ بہت ہی چھوٹی نظر آتی ہے۔ سکرین شاٹ دیکھیں۔
اس کے جتنے بھی ٹولز اور مینو آئٹم اتنے چھوٹے ہوتے ہیں کہ پڑھنا بھی مشکل ہوتا ہے۔ سکرین شاٹ تھوڑا بڑا کر کے آپ لوڈ کیا ہے۔
یہ پرابلم دوبارہ ونڈو ٹین کرنے کے بعد سے ہے۔ میری ونڈوز اوریجنل اور لائسنس والی ہے۔
کسی کو اس کے حل کا پتا ہو تو شئیر کرے۔ بہت شکریہ۔

Name:  1.jpg
Views: 55
Size:  20.8 KB
Haseeb Alamgir