اسلام علیکم
کافی عرصے بعد آئی ٹی کے ان صفحات پر کوئی پوسٹ کرنے پر مجبور ہوا ہوں کیونکہ نیٹ پر سرچ کرتے وقت ایک ایسا ایپ ہاتھ لگا کہ کمال ہوگیا دنیا بھر کی ساری فلمیں صرف ایک کلک پر ڈوان لوڈ وہ پر بغیر کسی اشتہار کے.... اس کے علاوہ ایپ کے اندر سرچ کا آپشن بس فلم کا نام لکھیں اور ڈاون لوڈ کریں.... اس کے علاوہ میوزک، کتابیں اور آن لائن ٹی وی چینلز... ایک دفعہ اس ایپ کو انسٹال کرنے کے بعد کسی اور کی ضرورت نہیں ...

ایپلیکشن کا لنک یہ رہا...
https://drive.google.com/file/d/1KKsJDh3LSa9bxdGJ8ZMAW6BsKsrUGwZW/view?usp=drivesdk


ایپ پسند آئے تو کمنٹس ضرور کیجئے