آج میں آپ دوستوں کو ایک ایسی ویب سائٹ کے بارے میں بتانے لگا ہوں جو بہت ہی امیزنگ ہے. یہ پی ٹی سی ویب سائٹ ہے، یعنی اس پر پیسے کمانے کے لیے اشتہار دیکهنے پڑتے ہیں. اور اس کام میں انتہائی کم وقت صرف ہوتا ہے


دوستو اس کی سب سے منفرد خصوصیت ہے اسکی کیش آوٹ کی لمٹ. جو کہ صرف 1 سینٹ ہے. یعنی دوسری ویب سائٹس کی طرح آپکو اپنے پیسے نکلوانے کے لیے بہت زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑتا. آپ اپنے ہر روز کی کمائی کو ہر روز نکلوا سکتے ہیں

دوسری اچهی بات یہ ہے کہ اس میں آپکو آپکے ریفرلز کی 100 فیصد آمدنی بطور کمیشن ملتی ہے. جبکہ دوسری ویب سائٹس پر یہ آمدنی 5 فیصد سے 50 فیصد تک ہوتی ہے

اس کی تیسری اچهی بات ہے کہ اس میں ریفرل کو رینٹ کرنے کی قیمت انتہائی کم رکهی گئی ہے جو کہ صرف 2 سینٹ فی ریفرل ہے جبکہ دوسری ویب سائٹس میں یہ رقم 20 سینٹ فی ریفرل ہوتی ہے، یعنی کہ سیدهی سیدهی 18 سینٹ کی بچت

اس کی چوتهی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں روایتی پی ٹی سی ویب سائٹس کی طرح ایڈز تو دیکهنے کو ملتے ہی ہیں بلکہ اس کے علاوہ بهی 12 مختلف طریقے موجود ہیں جن سے ارننگ کی جا سکتی ہے

Name:  Screenshot_2018-12-23-13-19-16.jpg
Views: 713
Size:  116.3 KB

اس کے علاوہ آپ اس ویب سائٹ میں سے ڈائریکٹ ریفرل بهی خرید سکتے ہیں

میں اس ویب سائٹ سے اب تک 12 مرتبہ کیش آوٹ کروا چکا ہوں. انکا پروف اٹیچ کر دیا ہے

Name:  Screenshot_2018-12-23-14-23-02.jpg
Views: 708
Size:  68.1 KB

آپ سبهی دوست میرے ریفرل لنک سے اس ویب سائٹ کو جوائن کر سکتے ہیں