السلام علیکم ڈئیر ممبرز
ارن منی آنلائن سیکشن میں تھریڈ کافی عرصے بعد بنا رہا ہوں وہ بھی اسی فورم کے ممبر اور دوست کی موٹی ویشن پر
تو ٹاپک پر آتے ہیں ۔
آج جس ویب سائٹ کے بارے میں بات کر رہا ہوں وہ باقی تمام ارننگ ویب سائٹ سے مختلف ہے۔ اس میں آپ کو کوئی انوسٹمنٹ نہیں کرنی اور خاص ٹائم بھی نہیں دینا ۔ صرف نظر رکھنی ہے اور دماغ حاضر رکھنا ہے ۔اس پروگرام کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ایک بزنس کی طرح ہے۔
Golden-Farm.bizاس ویب سائٹ کا نام ہے
اس پروگرام میں ہم برڈز خریدیں گے اور وہ پرندے انڈے دیں گےجن کو فروخت کر کے ہم ارن کر سکیں گے
پڑھنے اور سننے میں مزاحیہ انگیز لگتا ہے لیکن کمانے والے کما رہے ہیں۔
سب سے پہلے آپ نے اس ویب سائٹ پر رجسٹر ہونا ہے اس لنک سے
رجسٹریشن کے لیے سمپل فارم ہے جس کو پُرکرنے میں مشکل سے دو منٹ لگتے ہیں
Attachment 492869
گفٹ ملیں گے Silver Coins 300+ اور Green Birdرجسٹر ہوتے ہی آپ کو ایک عدد
اب آپ کے پاس ایک گرین برڈ ہے اور 300 سلور کوئن ، ان سلور کوئن سے آپ نے 2 اور گرین برڈ خریدنے ہیں۔
Attachment 492868
10 - 100برڈز خریدنے کے بعد آپ نے ڈیلی بونس پر کلک کرنا ہےجس سے آپ کو
تک فری سلور کوئن ملیں گے(یہ آپ کو ہر روز ملا کریں گے)۔
Attachment 492867
Attachment 492874
بس آپ نے صرف اتنا ہی کام کرنا ہے آگے کام پرندے کریں گے آپ نے انڈے اکھٹے کرنے ہیں اور فروخت کرنے ہیں ۔ کمائی سے اور برڈز خریدنے ہیں
جتنے زیادہ برڈز اتنی زیادہ ارننگ ۔
Attachment 492871
Attachment 492872
Click Here To Join With My Link
اب بات آتی ہے ارننگ ملے گی کیسے وہ بھی پاکستانی روپوں میں ۔
اس سائٹ پر کم از کم ودڈرا ملتا ہے 100 سلور کوئنز اکھٹے کرنے پر
100 Silver Coins = 1 Rub (Rub is Russian Currency)
ود ڈرا پائیر میں رسیو ہو گا جو کہ ایک آنلائن بینک ہے ۔
نوٹ: اس ویب سائٹ پر صرف اور صرف ایک ہی اکاؤنٹ بنائیں ورنہ آپ کے تمام اکاؤنٹس بند کر دئیےجائیں گے
یہ رہا میرا ود ڈرا پروف جو کہ کل ہی لیا ہے اور آج بھی
Attachment 492870
Attachment 492873
امید ہے آپ تمام باتیں سمجھ گئے ہوں گے مزید انفارمیشن کے لئے آپ کمنٹ اور پی ایم کر سکتے ہیں ۔
Additional Adding
How To Replenish / Activate Your Account
Follow These Steps
♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦
♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦
♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦
♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦
♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦
♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦
Bookmarks