Plz help me mere pc per bios admin paswrd laga howa he koi is ka hal bata sakta he cmd per smja de muje plz
Plz help me mere pc per bios admin paswrd laga howa he koi is ka hal bata sakta he cmd per smja de muje plz
سسٹم کا کور اتار کر بورڈ پر دیکھیں ایک چھوٹا سا جمپر لگا ہو گا اس کو اتا ر دیں پھر چند سیکنڈ کے بعد دوبارہ لگا دیں اور سسٹم ری سٹارٹ کر دیں پھر بایوز کا پاسورڈ ٹوٹ جائے گا
جمبر بورڈ کے کس حصے پہ لگا ہوا ہے
Bookmarks