اسلام علیکم جناب کیا حال ہے سب کے
اُمید ہے سب خیریت سے ہونگے۔۔
جناب میرے فوٹوشاپ میں ایک مسئلہ ہے ۔۔ وہ یہ میں ٹیکسٹ لکھتا ہوں کچھ نظر نہیں آتااس کی کیا جوہات ہے۔۔
میں تین چار سے بار ری انسٹال بھی کر چگاہوں۔۔
مھہربانی کر کے مجھے اس مسئلے کا حال بتا دی جئے
Bookmarks