نور الدین زنگی...
ماشا اللہ، سبحان اللہ
آپ نے بہت عمدہ اور بہترین باتیں پیش کی ہیں
خاص طور پر پس منظر میں آئی ٹی دنیا کا جہادی لوگو بہت عمدہ ہے
اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین
آپ کا بہت بہت شکریہ
شکریہ ڈاکٹر صاحب آپ نے اسے پسند کیا اور جواب دیا۔۔۔ ویسے آپ ادھر کیسے بھول پڑے۔۔۔۔۔؟
salam
zaber dast
very well.
اسلام علیکم بہت ہی عمدہ تھریڈ پیش کی کیا اچھا ہوتا کہ آپ نورالدین زنگی کا وہ واقعہ بھی بیان کردیتے جس میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زبان پہ بار خدا یہ کس کا نام آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ میرے نطق نے بوسے میری زباں کے لیے اور بقول شیخ سعدی کہ ہزار بار بشویم دین بہ مشک و گلاب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہنوز نام تو گفتن کمال بے ادبی
کیسے اُس پاک ہستی کا نام لیا جایے کم از کم اس وقت تو میری زباں میرا ساتھ نہیں دے رہی ہے اور آنکھوں سے آنسو رواں ہیں جس میں نورالدین زنگی کو مدینہ شریف کی حاضری کا حکم ملا۔
تمام دوستوں کے پسند کرنے کا شکریہ
روحانی بابا بھائی ۔ آپکا بھی شکریہ ۔ آپ شاید اس واقعے کا ذکر کر رہے ہیں جس میں خواب میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے دو یہودیوں کی طرف سے ستائے جانے کا ذکر کیا تھا۔ اور نور الدین زنگی رحمہ اللہ تعاٰلی فورآ مدینہ شریف پہنچے تھے اور ان کی گردنیں اڑا دی تھیں۔
آپ مفصل واقعہ تحریر کریں اور ثواب کمائیں۔
اللہ ہم سب کو اسلام کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ اور قرون اوٰلی کے مسلمانوں کے جذبے بخشے ۔ آمین ۔ ثم آمین
Very Very Nice Bro.
آئی ٹی دنیامیں سیگنیچرز میں اتنے بڑے سائز کی امیج لگانا سختی کے ساتھ منع ہے۔۔۔آئی ٹی دنیا ٹیم
Bookmarks