Results 1 to 3 of 3

Thread: کا آپشن UNDO AND REDO ان پیج میں

  1. #1
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default کا آپشن UNDO AND REDO ان پیج میں

    السلام علیکم

    پیپرز بنانے کے لئے میں ان پیچ کافی استعمال کرتا ہو
    بعض اوقات غلطی ہونے کی وجہ سے
    UNDO
    کا آپشن استعمال کرنا پڑتا ہے ۔۔ لیکن ان پیج میں صرف ایک بار ہی ان ڈو ہو سکتا ہے ۔

    کسی دوست کو اس بارے میں آگاہی ہو کہ ایک سے زیادہ دفعہ کیسے کیا جا سکتا ہے جیسے ایم ایس ورڈ میں ہوتا ہے۔

    یا کوئی ان پیج کا نیو ورژن ہو جس میں یہ چیز ممکن ہو

    ویسے میں تقریباََِِ نیو ورژن ہی استعمال کر رہا ہوں۔

  2. #2
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام
    سوری برادر تحریر گزار ان پیج استعمال نہیں کرتا ہے
    اردو ٹائپ کر نے کے لئے
    میں تو یونی کوڈ استعمال کرتا ہوں ایم ایس ورڈ میں
    اس لئے کبھی اس مسلے کا سامنا نہیں کرنا پڑا
    خیر
    میرے علم کے مطابق بھی ان پیج میں ایک سے زیادہ مرتبہ آپ اَن ڈو نہیں کرسکتے
    چاہے تو پرانہ ہو یا نیا
    نئے والے ورژن میں
    F10
    پریس کر کے دیکھو اگر وہاں سیٹینگ میں کوئی سہولت دی گئی ہو تو چیک کرو
    -۔-۔-۔
    اگر نیا ورژن ان پیج ک استعمال کرتے ہوتو یہ فائدہ ہو سکتا ہے کہ
    اُس مواد کو کاپی کر کے ورڈ میں لے جاؤ
    پیسٹ
    کی کمانڈ استعمال کرتے ہوئے
    آرام سے چلا جائے گا
    پھر جو جو تبدیلیاں کرنی ہیں کریں
    جب فائنل ہو جائےتو
    ان پیج کے نئے ورژن میں لا کر پیسٹ کر لو
    پیسٹ ہو جائے گا
    اس طرح آپ اوپر والے مسلے کا سامنا بھی نہیں کریں گے
    اگر
    کی بورڈ کے حوالے سے کوئی مسلہ آئے تو اس جگہ پر ساری معلومات موجود ہیں

    آرام سے چند منٹس میں آپ پڑھ لو
    ویب سائٹ کا لنک
    http://mbilalm.com/
    کی بورڈ کو دیکھنے کے لئے
    http://mbilalm.com/urdu-phonetic-keyboard.php
    اردو لکھنے کے اُصول جاننے کے لئے
    http://mbilalm.com/urdu-typing.php
    باقی اسکرین پر سیدھے ہاتھ کی طرف دیکھو جو جو لکھا ہے پڑھ کر لیں



  3. #3
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    علم میں کافی اضافہ ہوا
    آپ کا بہت شکریہ

Similar Threads

  1. Replies: 41
    Last Post: 24th April 2020, 03:14 PM
  2. Replies: 7
    Last Post: 24th September 2016, 12:42 AM
  3. Replies: 4
    Last Post: 1st October 2013, 12:49 PM
  4. Replies: 31
    Last Post: 29th January 2012, 07:16 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •