Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 36

Thread: Pakistan Banao Certificates (PBC) Urdu Information

  1. #1
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default Pakistan Banao Certificates (PBC) Urdu Information

    Official Website Link

    Operational Instructions for Investment in Pakistan Banao Certificates (PBCs)

    پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔۔۔
    دوستوں جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہوگا، کہ حکومت پاکستان اور سٹیٹ بینک آف پاکستان نے سمندر پار پاکستانیوں کے لئے ایک نئی سکیم متعارف کرائی ہے۔۔ جس کو
    Pakistan Banao Certificates (PBC)
    کا نام دیا گیا ہے۔۔۔ پاکستان بناو سرٹیکفیٹ کیا ہے۔۔ اس سے پاکستان کو اور پاکستان سے باہر رہنے والوں کو کیا فائدے ہے۔۔۔۔ یہ کیسے کرنا ہے۔۔ ان سب پر ہم آج بات کرینگے۔۔۔۔۔

    دوستوں جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ پاکستان پچھلے حکومتوں کی ناقص کارکردگی کی بنا پر قرضوں کے تلے دبا ہوا ہے۔۔ ہمیں ان قرضو کے ادائیگی کے لئے بھی دوسرے ملکوں سے قرضے لینے پڑ رہے ہے۔۔

    کسی بھی دوسرے ملک سے قرضے لینا بہت مشکلات پیدا کرتا ہے۔۔ جن میں سب سے بڑی ان کی سخت شرائط ہوتی ہے۔۔ حاص پر اگر پاکستان آئی ایم ایف سے قرضے مانگتا ہے۔۔تو ان کے تو اور بھی سخت شرائط ہوتی ہے۔۔ جن میں وہ آپ سے کہی گے کہ ٹیکس زیادہ کریں۔۔۔عوام پر زیادہ بوجھ ڈالیں۔۔ مہنگائی کریں۔۔ روپے کی قدر کم کریں۔۔ یعنی ایسی تراکیب کرینگے۔۔ جس سے آپ کو فائدہ کم اور نقصان زیادہ ہوگا۔۔۔۔

    تو ایسے میں کیا کیا جائے؟؟؟؟؟؟؟

    موجودہ حکومت اور سٹیٹ بینک اف پاکسان نے اس کا ایک زبردست حل نکالا ہے۔۔ اور اس حل کو پاکستان بناو سکرٹیکفیٹ کا نام دیا ہے۔۔۔
    یہ سکیم صرف سمندر پار پاکستانیوں کے لئے ہے۔۔ یعنی جو لوگ ملک سے باہر محنت مزدوری کرتے ہیں ان کے لئے بنائی گئی ہے۔ چاہے وہ کسی بھی ملک میں رہتا ہو یا کام کرتا ہو۔۔۔
    آپ جس ملک میں بھی ہو۔۔ اگر آپ نے یہ سرٹیفیکٹ حدینے تو آپ اس صرف امریکی ڈالز میں حرید سکتے ہیں۔۔۔ اس کی سٹارٹنگ پانچ ہزاز ڈالر سے ہوگی۔۔۔۔

    یہ سکیم سمندر پار پاکستانیوں کو ان کے ملک کے ترقی میں حصہ لینے اور خوبصورت واپسی حاصل کرنے کی مواقع فراہم کرتا ہے۔۔

    یہ سکیم تین سال اور پانچ سال کے لئے دستیاب ہے۔۔۔
    اگر آپ تین سال کے لئےپاکستان بناو سرٹیفکیٹ میں انوسٹ کرتے ہیں تو اپ کو
    6.25%
    کے حساب سے اس کا فائدہ ملے گا۔۔۔ اور اگر آپ کو پانچ سال پاکستان بناو سرٹیفکیٹ میں انوسٹ کرتے ہے تو آپ کو
    6.75%
    کے حساب سے اس کا فائدہ ملیں گا۔۔۔

    آپ دنیا میں کہی بھی دیکھے۔۔ کسی بھی بینک میں اپ کو اتنی پرافیٹ کوئی بھی نہیں دے سکے گا۔۔۔ یعنی منافع آپ کا حدمت پاکستان کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بہت سارے پاکستانیوں کے پیسے دوسرے ملکوں میں پڑے ہوئے ہے۔۔ اگر یہی پیسہ وہ ان سرٹیفیکٹ میں انوسٹ کریں۔۔ اور ان کو کہی گناہ زیادہ فائدہ ہوگا۔۔۔ اور سب سے بڑھ کر وہ اپنے ملک کی مدد بھی کر سکیں گے۔۔۔

    یہ تو ہوئی آپ کے فائدے کی بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس سے ملک کو کیا فائدہ ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اس سے ملک کو بہت زیادہ فائدہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر ہم سب
    Overseas Pakistani
    اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے۔۔۔ تو اس سے ہمارے ملک میں کئی کئی بلین ڈالرز آ جائیگی۔۔ اور ہمیں دوسروں سے مانگنا نہیں پڑیگا۔۔ اور ان کے سخت شرائط کے ہم پابند نہیں ہونگے۔۔ اس سے ہمارا ملک ترقی کریگا۔۔۔اگر ملک ترقی کریگا۔۔ تو ہم سب کے لئے آگے بڑھنے کے زیادہ مواقع ہونگے۔۔ اور ہم سب ایک حوشحال زندگی بسر کر سکیں گے۔۔

    اس میں حصہ کیسے لینا ہے۔۔۔ اور انوسٹ کیسے کرنا ہے۔۔؟
    یہ بہت ہی زیادہ آسان ہے۔۔
    https://pakistanbanaocertificates.gov.pk/Default
    یہ اس کی افیشکل ویب پیج ہے۔۔ اس میں جائے۔۔ اس میں خود کر رجسٹر کر لیں۔۔۔
    کامیاب رجسٹریشن کے بعد اس میں اس میں آپ اپنے بینک ڈئٹیل فراہم کریں۔۔ اور اپنی پسند کے مطابق اس میں انوسٹ کریں۔۔
    Step 1: Fill Online Application
    Step 2: Select Investment (starting from 5000$ )
    Step 3: Send Remittance (this is the money you want to invest)
    Step 4: Get Electronic Certificate by Email


    انوسٹ پانچ ہزار ڈالر سے سٹارٹ ہوتی ہے۔۔ اور پھر ایک ایک ہزار تک ایڈ کر سکتے ہیں۔۔ زیادہ سے زیادہ کی کوئی لمٹ نہیں۔۔
    آپ کے پرافیٹ ہر چھ مہینے کے آپ کے اکاونٹ میں ہوگی۔ یعنی سال میں دو دفعہ ہر چھ مہینے بعد۔۔ اگر آپ کا پاکستان سے باہر بینک میں اپنی پرا فیٹ لینا چاہے تو وہ ڈالز میں لے سکتے ہیں۔۔ اوراگر آپ پاکستان میں اپنی پرافیٹ لینا چاہے تو وہ آپ پاکستانی روپوں میں لے سکتے ہیں۔۔ اگر آپ کو اپنے ملک سے پیار ہے۔۔ تو ہمیشہ پرافیٹ پاکستان بینک میں پاکستانی روپوں میں لے۔۔ اس سے آپ کے ملک کو زیادہ فائدہ ہوگا۔۔۔۔
    مثال کے طور پر اگر آپ پانچ ہزار ڈالر سے سٹارٹ لیں گے۔۔
    INVEST: 5000$ for 5 Years (5000$ is Equal to PKR 700,000.00)
    After 6 Month Profit: 5000*6.75\100\2 = 168.75$ every 6 Month (PKR 23,625.00)
    or
    INVEST: 5000$ for 3 Years
    After 6 Month Profit: 5000*6.25\100\2 = 156.25$ Every 6 Month (PKR 21,875.00)

    Eligible Investors
    The holders of any one or more of following documents and having own bank account abroad, are eligible to subscribe the PBCs.


    • Pakistani individual having Computerized National Identity Card (CNIC).
    • Pakistani individual having National Identity Card for Overseas Pakistanis (NICOP).
    • Holders of Pakistan Origin Card (POC).


    دوستوں ہم روز کئی کئی انوسٹمنٹ سکیمیں دیکھتے ہیں۔۔ ہر جگہ فراڈ دوھوکے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔لیکن یہاں آپ بالکل بے فکر رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ آپ کے پیسے کی گارنٹی حکومت پاکستان کی گارنٹی ہے۔۔۔۔یہ دنیا کی محفوظ ترین سرمایہ کاری ہے۔۔۔۔

    اگر کبھی بھی آپ کو اپنی پیسوں کی ضرورت پڑھ جائے۔۔۔۔تو آپ اپنے پیسے واپس بھی لے سکتے ہیں۔۔۔

    بعض لوگ اس سکیم کے متعلق سود کا پرچار کر رہے ہیں. ابھی تک کسی عالم کا اس معاملہ پر کوئی فتوی یا جواب نہیں آیا. یہ حکومت مخالف دانشوروں کا پروپیگینڈا ہے ابھی تک. حکومت نے آپ سے قرض نہیں. سرمایہ کاری مانگی ہے. جہاں تک میں جانتا ہوں سرمایہ کاری حلال ہے اور کوئی بھی حکومت نقصان کا شکار نہیں ہوتی .بفرض محال اگر سود ہوتا ہے تو اس کا گناہ حکومت اور حکمرانوں پر ہوگا. آپ حکومت پر بھروسہ کر رہے ہیں. اسلامی ملک کی حکومت کا کام ہی اسلامی قوانین بنانا یے. اس لئے کسی سوشل میڈیا دانشور کی بات سننے کی بجائے پہلے کسی اہل علم مفتی سے رابطہ کر لیں

    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  2. #2
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام آفریدی بھائی
    میں نیوز میں یہ خبر سنتا رہا ہوں لیکن اس کے فوائد اتنے ہونگے یہ ابھی تھریڈ پڑھ کر معلوم ہوا
    اوور سیز پاکستانیوں کے لئے یہ نادر موقع ہے کہ وہ اس سکیم میں انوسٹ کریں اتنا پرافٹ کہیں نہیں ملے گا اورنہ پیسوں کے ڈوبنے کا خطرہ


  3. #3
    Muhammad Usman23 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th October 2019 @ 05:09 PM
    Join Date
    16 Jan 2019
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    68
    Threads
    4
    Credits
    248
    Thanked
    0

    Default

    nice

  4. #4
    SJS.'s Avatar
    SJS. is offline Advance Member
    Last Online
    18th August 2022 @ 09:30 PM
    Join Date
    12 Dec 2012
    Location
    KARACHI
    Gender
    Male
    Posts
    44,896
    Threads
    201
    Credits
    19,888
    Thanked
    1482

    Default

    share karne ka shukria


    MUZAMMIL S.J.S.

  5. #5
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,140
    Threads
    374
    Credits
    10,141
    Thanked
    442

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت ہی عمدہ اور کارآمد تھریڈ شیئر کیا ہے
    اللہ پاک ملک پاکستان کو ترقی دے آمین۔۔۔
    Never Stop Learning And Growing

  6. #6
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    bahot umda sharing hai

    nice sharing hai

  7. #7
    xylyx's Avatar
    xylyx is offline Advance Member
    Last Online
    11th September 2022 @ 09:21 PM
    Join Date
    15 Sep 2009
    Location
    Rawalpindi
    Posts
    941
    Threads
    4
    Credits
    1,702
    Thanked
    15

    Default

    Nice info

  8. #8
    Hacker Boy's Avatar
    Hacker Boy is offline Advance Member
    Last Online
    23rd March 2024 @ 10:26 PM
    Join Date
    03 Jul 2012
    Location
    Lahore
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    5,287
    Threads
    102
    Credits
    6,581
    Thanked
    287

    Default

    Bohat achi or useful information hai
    Shukarya
    Ap (S.A.W.W)Par Lakhon Salam
    My last Thread world's first romin urdu web browser for all networks

  9. #9
    Adeel_Boss's Avatar
    Adeel_Boss is offline Advance Member
    Last Online
    23rd November 2020 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Tech iTV PK
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    822
    Threads
    92
    Credits
    934
    Thanked
    46

  10. #10
    ilyas9999's Avatar
    ilyas9999 is offline Junior Member
    Last Online
    21st December 2020 @ 05:02 PM
    Join Date
    22 Jul 2013
    Location
    KARACHI PAK
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    15
    Threads
    0
    Credits
    955
    Thanked: 1

    Default

    جزاک الله بہت اچھے ایک پاکستانی کے کے ناتے ہم سب کا یہی فرض بنتا ہے کے اس مشکل کی گھڑ ی میں پاکستان کا ساتھ دے
    kamdeshi

  11. #11
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    جزاک اللہ برادر بہت ہی معلوماتی اور قیمتی تھریڈ بنایا ہے آپ کی اس انفارمیشن سے ہم سب کو بہت فائدہ ہو گا اور جن کو اس سکیم کے بارے میں معلومات نہیں ہیں وہ درست طریقے سے اس سکیم کو سمجھ کر اس میں انویسٹمنٹ کر سکیں گے ۔

  12. #12
    pakistangk is offline Senior Member+
    Last Online
    25th October 2021 @ 02:46 PM
    Join Date
    12 Jan 2019
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    56
    Threads
    1
    Credits
    751
    Thanked
    0

    Default

    Hakoomat kafi kuch kr rahi ha paisa Pakistan main lainay ky liye

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. ::::Ahm Information About PAkistan::::
    By YuMs in forum General Knowledge
    Replies: 10
    Last Post: 11th July 2014, 04:16 AM
  2. urdu information
    By asifsuria1978 in forum Baat cheet
    Replies: 9
    Last Post: 3rd May 2013, 03:55 PM
  3. Me is tarh ka urdu pic kaise banao
    By M_SULTAN in forum Ask an Expert
    Replies: 3
    Last Post: 26th March 2013, 07:52 AM
  4. it urdu information
    By ttohid in forum General Discussion
    Replies: 3
    Last Post: 16th September 2008, 07:16 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •