السلام علیکم آئی ٹی ڈی
امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
اللہ تعالی آپ سب کی آسانیوں میں اضافہ فرمائے آمین۔
آج میں آپ سب کے لئیے ایک براوزر کا تعارف لے کے حاضر ہوا ہوں۔
یہ براوزر گوگل کروم کی ایک نئی قسم ہے۔
آپ اس براوزر کو آن رکھ کے بٹ کوائن کما سکتے ہی۔
آپ نے اسے ایسے ہی یوز کرنا ہے جیسے آپ عام روٹین میں براوزر استعمال کرتے ہیں ۔
یہ براوزر بہت ہی لائٹ ویٹ ہے اور اسکے استعمال سے آپ کے سسٹم پہ کوئی اثر نہیں پڑتا چاہے وہ آپکا موبائل ہو یا کمپیوٹر۔
اور آپ اسے ایک سے زیادہ ڈیواسز پہ بھی یوز کر
سکتے ہیں۔
آپ نے بس اسکی وہ ونڈو اوپن رکھنی ہے جس میں بٹ کوائن مائن ہو رہے ہوں گے۔ اس کے ساتھ آپ اور ٹیبز اوپن کر کے اپنا کام کر سکتے ہیں آپ کا سسٹم بالکل بھی ہینگ نہیں ہوگا۔
اگر ہینگ ہوتا ہے تو کمپیوٹر پہ آپ مائیکروسافٹ سیکیورٹی ایسینشل انسٹال کریں اور موبائل پہ کلین ماسٹر انسٹال کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جوائن کر نے کے لئیے یہاں کلک کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا پیمنٹ پروف درج ذیل ہے۔