السلام علیکم ! دوستو
Banq میں ونڈوز10 استعمال کررہا ہوں اس میں
فلیٹ بیڈ سکینر نہیں چل رہا اسے کیسے چلایا جائے کیونکہ ایکس پی میں تو بغیر ڈرائیور کے چلتا تھا
کوئی دوست مشورہ دے
والسلام