السلام علیکم ! دوستو
Banq میں ونڈوز10 استعمال کررہا ہوں اس میں
فلیٹ بیڈ سکینر نہیں چل رہا اسے کیسے چلایا جائے کیونکہ ایکس پی میں تو بغیر ڈرائیور کے چلتا تھا
کوئی دوست مشورہ دے
والسلام
السلام علیکم ! دوستو
Banq میں ونڈوز10 استعمال کررہا ہوں اس میں
فلیٹ بیڈ سکینر نہیں چل رہا اسے کیسے چلایا جائے کیونکہ ایکس پی میں تو بغیر ڈرائیور کے چلتا تھا
کوئی دوست مشورہ دے
والسلام
وعلیکم السلام برادر
پہلی بات تو یہ ہے کہ ونڈو کوئی سی بھی ہو اس میں کوئی بھی پروگرام بغیر ڈرائیور کے نہیں چلتا اس لیے آپ کا یہ خیال غلط ہے ک ایکسپی میں بغیر ڈرائیور کے چلتا تھا.فرق صرف اتنا ہے کہ کچھ ونڈوز آٹو ڈرائیو ر کر لیتی ہیں اور کچھ مین ڈرائیور کرنا پڑتا ہے . اس لیے آپ کو اس ونڈو میں اس سکینر کا ڈرائیور کرنا پڑے گا تب یہ سکینر چل جائے گا.
Bookmarks