video language translate hojati he?
video language translate hojati he?
جی ہو جاتیں ہیں۔اور طریقہ اس فورم پر بھی مودجو د ہے
شاید وی ایل سی سوفٹ وئیر کے زریعے
عنوان کچھ اس طرح ہوگا
انگریزی مووی کو اردو میں تبدیل کرنا سیکھیں
کچھ اس طرح کا ہے
سرچ
کا آپشن استعمال کر کے تلاش کر لیں
محترم ویڈیو لینگویج سے آپ کی مراد سب ٹائٹل ہے یا وائس ذرا وضاحت فرمائیں۔
استاد سب سے بڑا شاگرد ہوتاہے۔
Bookmarks