اگر بندے سیکھنے کی دنیا میں بھی نہیں پوچھے گا تو پھر کہاں پوچھے گا
اس لئے ہم تو پوچھیں گے بلکہ اور بھی کچھ مذید پوچھنا ہے
کیونکہ
سیکھنا ہے تو شرمانا کیسا

یہ الگ بات ہے کہ
VU
والے بھی ہمارے سوالات کی وجہ سے اپنی یونیورسٹی ۔۔۔یا۔۔۔یہ کام بند نا کر دیں
یا
مذید آسان طریقہ اختیار کریں
اب یہ نہیں پوچھنا وہ کیا