Page 2 of 7 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 13 to 24 of 77

Thread: Government Free Online Courses Website

  1. #13
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    اگر بندے سیکھنے کی دنیا میں بھی نہیں پوچھے گا تو پھر کہاں پوچھے گا
    اس لئے ہم تو پوچھیں گے بلکہ اور بھی کچھ مذید پوچھنا ہے
    کیونکہ
    سیکھنا ہے تو شرمانا کیسا

    یہ الگ بات ہے کہ
    VU
    والے بھی ہمارے سوالات کی وجہ سے اپنی یونیورسٹی ۔۔۔یا۔۔۔یہ کام بند نا کر دیں
    یا
    مذید آسان طریقہ اختیار کریں
    اب یہ نہیں پوچھنا وہ کیا

  2. #14
    Adeel_Boss's Avatar
    Adeel_Boss is offline Advance Member
    Last Online
    23rd November 2020 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Tech iTV PK
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    822
    Threads
    92
    Credits
    934
    Thanked
    46

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    میں نے رجسٹریشن کرا لی ہے
    میں شام 7بجے کے بعد کلاس کو اٹینڈ کر سکونگا تو
    فیکس ٹائم
    سے کیا مراد ہے ۔۔۔۔۔صبح کو کلا س میں کہا کہ یہ کام سیکھو اور کر کے دیکھاؤ
    یا
    پیر والے دن ہوم ورک دیا
    اور
    بدھ کی شام تک جواب مانگا

    مختصر یہ کہ ۔۔۔۔وقت دیا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا۔۔۔۔۔۔مدت۔۔۔



    - - - Updated - - -

    اتنے سوالات پوچھنے پر موڈریٹر کو پی ایم مت کردینا کہ یہ تھریڈ آربی کر دیں
    ہاہاہاہاہا
    اسائنمٹ یا کوئزکے لئے تین یا چار دن ملیں گے۔ جب آپ کو ٹائم ملے کر لینا۔
    وقت کی کوئی پابندی نہیں۔ چاہے صبح کریں یا شام۔

  3. #15
    Join Date
    21 Dec 2008
    Location
    Faisalabad
    Age
    41
    Gender
    Male
    Posts
    2,588
    Threads
    104
    Credits
    4,372
    Thanked
    173

    Default

    بہت خوب

  4. #16
    Rizwan Anjum's Avatar
    Rizwan Anjum is offline Advance Member
    Last Online
    14th April 2023 @ 12:48 PM
    Join Date
    13 Oct 2012
    Location
    Faisalabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,278
    Threads
    375
    Credits
    307
    Thanked
    153

    Default

    Course enrolled / select krta hon but ye msg show ho raha ha...
    Freelancer is a mandatory cpurse. Ylu may choose one more course of your choice.

    You are not enrolled in any course

  5. #17
    Adeel_Boss's Avatar
    Adeel_Boss is offline Advance Member
    Last Online
    23rd November 2020 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Tech iTV PK
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    822
    Threads
    92
    Credits
    934
    Thanked
    46

    Default

    Quote Rizwan Anjum said: View Post
    Course enrolled / select krta hon but ye msg show ho raha ha...
    Freelancer is a mandatory cpurse. Ylu may choose one more course of your choice.

    You are not enrolled in any course
    Aap ny pehli bar account bnaya hai. is liye freelancing Lazmi hai. Ku k aap ka pehla batch hai, is liye.
    is ko Select kro, or is k sath koi or course select kr lo.

  6. #18
    Adeel_Boss's Avatar
    Adeel_Boss is offline Advance Member
    Last Online
    23rd November 2020 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Tech iTV PK
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    822
    Threads
    92
    Credits
    934
    Thanked
    46

    Default

    Quote Rizwan Anjum said: View Post
    Course enrolled / select krta hon but ye msg show ho raha ha...
    Freelancer is a mandatory cpurse. Ylu may choose one more course of your choice.

    You are not enrolled in any course
    Ye video dekh lo

  7. #19
    Join Date
    28 Mar 2019
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    11
    Threads
    0
    Credits
    99
    Thanked
    0

    Default

    to late they show that msg when enroll
    Dear Trainee! The available seats/enrollments for BATCH-03 are filled up. If you have Promo Code, Click here to continue

    - - - Updated - - -

    Any one have promo code??

  8. #20
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Adeel_Boss said: View Post
    السلام و علیکم
    امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے۔
    حکومت پاکستان نے ایک ایسی ویب سائٹ کو لانچ کیا ہے،جس میں آپ کو دس آن لائن فری کورسز کروائے جائیں گے
    وہ بھی گھر بیٹھ کر۔بلکل فری۔

    کورس مکمل ہونے کے بعد آپ کو اس کا سرکاری سرٹیفیکیٹ بھی دیا جائے گا۔

    اب آپ کو کسی ادارے میں جانے کی ضرورت نہیں
    یہاں سے فری کورسز کریں اور آن لائن پیسے کمانے کا ہنر سیکھیں اور گھر بیٹھ کر پیسے کمائیں۔

    رجسٹریشن ابھی جاری ہے، جس کی آخری تاریخ 31 مارچ ہے۔
    تو جلدی سے اس ویب سائٹ پر جائیں اور رجسٹر ہو کر اس کا فائدہ اٹھائیں۔
    Click here for Webite

    خود بھی اس کو کریں اور اپنے بہن بھائیوں کو بھی کروائیں۔
    اپنے دوستوں سے بھی شئیر کریں تا کہ وہ بھی اس سے مستفید ہو سکیں۔
    اگر آپ اس کو مزید جاننا چاہتے ہیں تو اس ویڈیو کو دیکھ لیں۔ اس میں رجسٹریشن کا سارا طریقہ بتایا گیا ہے۔

    ►►COURSES List:
    1. ►Freelancing
    2. ►AutoCAD
    3. ►Graphics Design
    4. ►WordPress
    5. ►QuickBooks
    6. ►Digital Marketing
    7. ►SEO (Search Engine Optimization)
    8. ►Creative Writing
    9. ►E-Commerce Management
    10. ►Digital Literacy

    میں اس سے کورسز کر چکا ہوں، اگر آپ کو کوئی مسلہ ہو تو مجھ سے پوچھ لینا۔
    اللہ حافظ

    یہ ویب سائٹ پہلے سے شیئر کی جا چُکی ہے۔
    لنک
    بہر حال آپ نے کافی تفصیل دے دی ہے اس لیے اس کو ڈیلیٹ نہیں کیا جا رہا۔

  9. #21
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default

    بہت بہت شکریہ محترم انتہائی قابل قدر اطلاع جزاک اللہ
    استاد سب سے بڑا شاگرد ہوتاہے۔

  10. #22
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default

    السلام علیکم محترم عدیل بھائی۔
    میں نے بھی مذکورہ بالا سائٹ پر سائن اپ کیاہے ۔لیکن مجھے وہاں 2 مسائل کا سامنا ہے۔
    پہلا مسئلہ یہ ہے کہ ویری فائی کوڈ میرے نمبر پر آتا ہی نہیں ہے بہت کوشش کر چکاہوں
    دوسرا مسئلہ ہے کہ کورس انرول میں وہ میرے اکاونٹ پر کوئی پرومو کوڈ مانگتا ہے ۔
    کیا آپ اس معاملے میں میری کوئی معاونت فرما سکتےہیں؟
    پیشگی شکریہ قبول فرمائیں۔

  11. #23
    Adeel_Boss's Avatar
    Adeel_Boss is offline Advance Member
    Last Online
    23rd November 2020 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Tech iTV PK
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    822
    Threads
    92
    Credits
    934
    Thanked
    46

    Default

    Quote waqasshahid said: View Post
    السلام علیکم محترم عدیل بھائی۔
    میں نے بھی مذکورہ بالا سائٹ پر سائن اپ کیاہے ۔لیکن مجھے وہاں 2 مسائل کا سامنا ہے۔
    پہلا مسئلہ یہ ہے کہ ویری فائی کوڈ میرے نمبر پر آتا ہی نہیں ہے بہت کوشش کر چکاہوں
    دوسرا مسئلہ ہے کہ کورس انرول میں وہ میرے اکاونٹ پر کوئی پرومو کوڈ مانگتا ہے ۔
    کیا آپ اس معاملے میں میری کوئی معاونت فرما سکتےہیں؟
    پیشگی شکریہ قبول فرمائیں۔

    بھائی جان بیچ کا ہائوس فل ہو چکا ہے۔ اس لئے یہ مسلہ آرہا ہے۔ جب ہائوس فل ہو جائے تو پرومو کوڈ کو لانچ کیا جاتا ہے
    میں چیک کرتا ہوں کہ ڈیجی سکلز نے پرومو کوڈ کو کہاں پے لانچ کیا ہے۔
    آپ بھی اس کے فیس بک پیج پر چیک کریں۔ میں بھی دیکھتا ہوں۔

    - - - Updated - - -

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    یہ ویب سائٹ پہلے سے شیئر کی جا چُکی ہے۔
    لنک
    بہر حال آپ نے کافی تفصیل دے دی ہے اس لیے اس کو ڈیلیٹ نہیں کیا جا رہا۔
    شکریہ شاہین بھائی

  12. #24
    Adeel_Boss's Avatar
    Adeel_Boss is offline Advance Member
    Last Online
    23rd November 2020 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Tech iTV PK
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    822
    Threads
    92
    Credits
    934
    Thanked
    46

    Default

    Quote waqasshahid said: View Post
    السلام علیکم محترم عدیل بھائی۔
    میں نے بھی مذکورہ بالا سائٹ پر سائن اپ کیاہے ۔لیکن مجھے وہاں 2 مسائل کا سامنا ہے۔
    پہلا مسئلہ یہ ہے کہ ویری فائی کوڈ میرے نمبر پر آتا ہی نہیں ہے بہت کوشش کر چکاہوں
    دوسرا مسئلہ ہے کہ کورس انرول میں وہ میرے اکاونٹ پر کوئی پرومو کوڈ مانگتا ہے ۔
    کیا آپ اس معاملے میں میری کوئی معاونت فرما سکتےہیں؟
    پیشگی شکریہ قبول فرمائیں۔
    پرومو کوڈ کو اس بار لانچ نہیں کیا گیا۔
    اب آپ کو تین مہینوں کے بعد ،یعنی جب نیا بیچ شروع ہو گا تب انرولمنٹ ہو جائے گی

Page 2 of 7 FirstFirst 12345 ... LastLast

Similar Threads

  1. :~=Free online Learning and Diploma Courses=~:
    By Asadullah7 in forum Educational Discussion
    Replies: 20
    Last Post: 6th May 2014, 03:31 PM
  2. Solved MS- Powerpoint free Courses (website links) needed to learn ???
    By Baazigar in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 12
    Last Post: 30th May 2011, 12:40 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •