ہاں دوستوں ! کیسے ہیں؟ امید کرتا ہوں کہ خیر خیریت سے ہونگے۔
یہ آگاہی دینا چاہتا ہوں کہ یہ کورس بہت اچھی طرح چل رہا ہے
سیکھنے اور سیکھانے کے حوالے سے
آپ سب نے ان کورسس کو کیسا پایا؟
بہت خوب
اسلام علیکم
بھائی مجھے اس کے بارے میں ایک دوست سے پتا چلا اور یہ ایک بہترین پروگرام ہے میں اس میں فری لانسنگ اور سرچ انجن آپٹمائزیشن کے کورسز کر رہا ہوں اور ساتویں ہفتے میں داخل ہو چکا ہوں.
جی ہاں
- - - Updated - - -
آپ کراچی میں کس جگہ ہو؟
Batch 5 Starting Soon on Nov-6-2019
Completed Freelancing & Graphic Design in Batch 04. Ap sab zaror courses karen apni pasand k. Boht ahla mayar ki teaching hai.
The world is not enough
Bookmarks