السلام و علیکم فرینڈز! امید ہے سب خیریت سے ہوں گے اور خوش باش ہوں گے۔اللہ پاک آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرما ئے آمین۔۔۔اب چلتے ہیں اپنے تھریڈ کی جانب آج کا تھریڈ بہت ہی خاص ہے ۔۔کیونکہ امید ہے یہ میرے لیے صدقہ جاریہ بنے گا۔۔۔آج میں آپ سب کے لیے ایک ایسی ایپ لائی ہوں جو ہماری زندگیوں میں روشنیاں بھر دے گی۔۔اس ایپ کانام ہے اسلام 360 یہ ایک نہایت شاندار ایپ ہے ۔۔علم کا سمندر اور خزانہ ہے میں اس ایپ کے بنانے والے کو سلیوٹ کرنا پسند کروں گی۔۔اس ایپ میں آپ کو قرآن پاک ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ، 9 مستند احادیث کی کتب، قبلہ دائریکشن، نماز ٹائم، ارکان اسلام ، نورانی قاعدہ، تجوید قرآن اس کے علاوہ آپ وائس سرچ کے ذریعے کسی بھی لفظ کو تلاش کر کے اس کے متعلق وضاحت حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔ہر مسلمان کے موبائل میں کم سے کم ضرور ہونا چاہیے ۔ دعاؤں کے ساتھ اجازت چاہوں گی۔۔شکریہ
ایپ لنک
Bookmarks