Results 1 to 2 of 2

Thread: اب ٹرین کا پتہ کریں صرف ایک کلک پر

  1. #1
    AroojFatima is offline Senior Member+
    Last Online
    31st January 2021 @ 08:47 PM
    Join Date
    22 May 2012
    Location
    Multan
    Age
    34
    Gender
    Female
    Posts
    107
    Threads
    12
    Credits
    632
    Thanked
    15

    Post اب ٹرین کا پتہ کریں صرف ایک کلک پر

    السلام و علیکم ! کیسے ہیں سب دوست آج طبیعت تھوڑی نا ساز ہے ۔۔۔ خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔ تو چلتے ہیں آج کے تھریڈ کی جانب ۔۔۔آج کا تھریڈ ہے ان لوگوں کے لیے جو ٹرین کا سفر کرتے ہیں اور آپ کے پیاروں کے لیے بھی یہ جاننا آسان ہو گا کہ آپ اس وقت کہاں ہیں۔ کتنی دیر میں آپ مطلوبہ اسٹیشن پر پہنچیں گے۔ٹرین کتنی ٹائم دیر سے پہنچے گی یہ سب صرف ایک ایپ میں ۔۔۔اس ایپ کا نام ہے پاک ریلوے لایئو۔۔۔
    ایپ لنک

  2. #2
    Ammar G's Avatar
    Ammar G is offline Designer
    Last Online
    11th February 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    04 Apr 2015
    Location
    Nawabshah
    Gender
    Male
    Posts
    2,456
    Threads
    96
    Credits
    3,186
    Thanked
    310

    Thumbs up Thanks Alot of You for this Beautiful Sharing

    وعلیکم اسلام
    AroojFatima
    اللہ آپکو صحت عطا فرمائے
    آمین

    بہت پیاری ایپ ہے میں جب سے لانچ ہوئی ہے تب سے تقریباً استعمال کر رہا ہوں
    آپکی لنک پر کلک کیا تو پلے اسٹور پر چلا گیا تو بس پھر ریویو ہی دے دیا آپکے لئے

    بہت بہت شکریہ ہمارے ساتھ اتنی پیاری ایپ شیئر کرنے کا
    یقیناً بہت ہی مفید اور پیاری ایپ ہے



    اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں


Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 20th October 2011, 12:12 AM
  2. Replies: 14
    Last Post: 29th June 2011, 06:54 AM
  3. Replies: 7
    Last Post: 17th December 2009, 11:49 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 5th October 2009, 03:47 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •