Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 14

Thread: فورم میں آپکے تمام مسائل کا حل

  1. #1
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Thumbs up فورم میں آپکے تمام مسائل کا حل

    امید ہے تمام ممبرز خیریت سے ہیں ۔آئی ٹی دُنیا سیکھنے اور سیکھانے کا نمبر ون پلیٹ فارم ہے ۔ عام طور پر جو بھی گیسٹ اور ممبرز یہاں آتے ہیں اُن کی کوشش ہوتی ہے کہ آئی ٹی اور مختلف فیلڈز سے متعلق مسائل کا حل یہاں مل سکے ۔چونکہ آئی ٹی دُنیا فورم کو وجود میں آئے کم و بیش پندرہ سال ہونے کو ہیں تو یہاں تمام مسائل کا حل موجود ہے ۔

    اس کے علاوہ روزانہ کی بنیاد پر ممبرز اپنے آئی ٹی سے متعلق مسائل شئیر کرتے ہیں اور ہمارے قابل ممبرز اُس کو حل کرنے میں پوری مدد فراہم کرتے ہیں۔
    اسی سلسلے کی ایک کڑی اس تھریڈ کی صورت میں آپ کے سامنے ہے۔

    تھریڈ ٹائٹل پڑھ کر آپ کو لگا ہو گا کہ میں بہت بڑا دعوٰی کیا ہے ۔تو جناب بلکل ایسا ہے ۔ آپ سے ایک ایسا طریقہ شئیر کرنے جا رہا ہوں جس سے آپ کو کوئی بھی مسئلہ ہو آپ نے وہ لکھنا ہے اور ان شاء اللہ اُس کا حل آپ کے سامنے ہو گا۔،

    بفرض محال اگر حل نہیں بھی ہے تو اس کے لئے آسک این ایکسپرٹ سیکشن موجود ہے۔جس پر یہ تھریڈ ملاحظہ کریں۔

    آئی ٹی دُنیا فورم میں ایک فیچر انسٹال ہےجسے کہا جاتا ہے
    Google Search Inside ITDUNYA
    آپ نے اس کو اوپن کرنا ہے اور سرچ بار پر اپنا مسئلہ لکھنا ہے ۔لکھنے کے بعد انٹر کرنا ہے جس کے بعد مختلف تھریڈز شو ہونگے آپ اُس میں مسائل کا حل دیکھ سکتے ہیں۔
    اس سے آپ کےوقت کی بہت بڑی بچت ہوگی۔
    استعمال کے لئے مندرجہ ذیل اسکرین شاٹ دیکھیں

    Name:  GIS.jpg
Views: 129
Size:  34.3 KB

    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــ

    Name:  GIS2.jpg
Views: 131
Size:  26.7 KB

    اب آپ کے اپنی بات کچھ مثالوں سے سمجھاتا ہوں۔

    مثال نمبر 1

    میرے موبائل ہواوے میں مسئلہ ہو گیا ہے تو میں سرچ کر رہا ہوں اپنے موبائل کا نام لکھ کر

    Name:  Huawie Prob 0.jpg
Views: 131
Size:  17.1 KB

    تو اس سے متعلق تمام مسائل یہاں تھریڈز اور لنک کی صورت میں شو ہو گئے یہاں مجھے جو مسئلہ ہے اُس سے متعلق تھریڈ چیک کر لوں گا۔

    Name:  Huawie Prob.PNG
Views: 131
Size:  49.1 KB

    یاد رکھیں یہاں صرف وہی چیز شو ہو گی جو میرے مسئلہ سے متعلق ہے کوئی ایکسٹرا لنک یا مواد شو نہیں ہو گا۔
    جس سے مسئلہ کے حل میں کافی مدد مل سکے گی

    مثال نمبر 2
    آپ کسی بھی قسم کا کورس سیکھنا /کرنا چاہ رہے ہیں تو آپ سرچ کریں گے

    Name:  Engllish.PNG
Views: 131
Size:  4.6 KB

    تو اس سے متعلق تمام تھریڈز بمعہ لنک کے یہاں شو ہو جائیں گے جہاں سے کافی مدد ملے گی۔

    Name:  Englkish2.PNG
Views: 129
Size:  31.7 KB

    مثال نمبر 3

    جیسے ابھی ایک ممبر نے تھریڈ پوسٹ کیا ہے آسک این ایکسپرٹ سیکشن میں وائی فائی پرابلم پر تو اُس کے حل کے متعلق ایسے سرچ کیا جا سکتا ہے
    گوگل سرچ انسائیڈ آئی ٹی دُنیا میں لکھیں وائی فائی پرابلم

    Name:  wifi.jpg
Views: 133
Size:  25.6 KB

    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــ

    Name:  Wifi2.jpg
Views: 130
Size:  21.6 KB

    اور تمام حل بمعہ لنک / پوسٹس / کمنٹس کے آپ کے سامنے ہونگے۔
    انھیں پڑھ کر آپ کو اپنے مسئلہ کو حل کرنے میں کافی مدد ملے گی۔

    Name:  Wifi3.PNG
Views: 129
Size:  43.0 KB

    غرض یہ کہ کچھ بھی لکھ کر سرچ کر آپ کو اُس معاملے سے متعلق آئی ٹی دُنیا پر موجود تمام مواد مل جائے گا۔

    امید ہے اس تھریڈ سے ممبرز کے مسائل حل ممکن ہو سکیں گے ۔
    آپ کا بہت شکریہ

  2. #2
    roogibutt is offline Advance Member
    Last Online
    27th January 2024 @ 09:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2011
    Age
    43
    Gender
    Male
    Posts
    688
    Threads
    72
    Credits
    2,301
    Thanked
    32

    Default

    Masha Allah

  3. #3
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 03:57 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,305
    Threads
    412
    Credits
    39,745
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام برادر
    آپ نے بجا فرمایا ہے کہ
    تھریڈ ٹائٹل پڑھ کر آپ کو لگا ہو گا کہ میں بہت بڑا دعوٰی کیا ہے ۔تو جناب بلکل ایسا ہے
    فورم میں آپکے تمام مسائل کا حل
    اگر حقیقت کی آنکھ سے دیکھا جائے تو واقعی یہ بہت بڑا دعوی ٰ ہے جو کہ درست نہیں
    کیونکہ ۔۔۔لفظ۔۔۔تمام۔۔۔نے اس کا قصہ تمام کر دیا ہے

    -،-،-،
    خیر آتے ہیں اس تھریڈ میں شئیر کی گئی بات کی طرف
    آپ نے بہت اچھے طریقے سے آئی ٹی دنیا کے ممبرز اور گیسٹس کے ساتھ اس بات کو شئیر کیا
    کہ
    وہ جب آئی ٹی دنیا فورم پر اپنے مسلےکے حل کےلئے آئیں تو
    متعلقہ سیکشن میں جا رکرایک ایک تھریڈ کو چیک کرنے سے بہتر ہےکہ وہ فورم پر موجود
    Google Search Inside ITDUNYA
    کی سہولت کو استعمال کرتے ہوئے اپنا قیمتی وقت بچا کر جلد سے جلد اپنے مسلے کا حل تلاش کر سکتےہیں

    Google Search Inside ITDUNYA
    اس سہولت کو آئی ٹی دنیا پر مہیا کرنے پر تمام ممبرز آئی ٹی دنیا کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں
    اور
    آپ کا بھی
    کہ آپ نے اس آپشن کے حوالے سے آگاہی ہم سب کے ساتھ شئیر کی
    بہت اچھا لگا جا ن کر
    ان ساری باتوں میں ایک بات کا اور اضافہ کرنا چاہتا ہوں
    معذرت کے ساتھ
    وہ یہ کہ جب کوئی ممبر نیا تھریڈ بنائے تو وہ بھی اس آپشن کو استعمال کر کے چیک کر سکتا ہے کہ
    وہ جس عنوان پر تھریڈبنانے جا رہا ہے وہ پہلے سے بنا ہوا ہے کہ نہیں

    اگر
    پہلے سے بنا ہے تو اُس میں بہتر ی کر کے وہ اپنا نیا تھریڈ بنا سکتا ہے
    اُمید کرتا ہوں کہ آپ کا یہ قیمتی تھریڈ سب ہی ممبرز کے لئے آسانی مہیا کرےگا
    ،-،-،-،
    اگر فورم پر ۔۔۔ٹیگ۔۔۔کرنے والا آپشن بھی شامل کر لیا جائے تو جونئیرز ممبرز کواپنےتھریڈ کی آگاہی دوسرے دوستوں کے شئیر کرنا آسان ہوگی
    گو کہ ٹیگ کرنے کی سہولت موجود تو ہے پر ایک ایک کو ٹیگ کرنا تھوڑا عجیب سے محسوس ہوتا ہے
    یا جیسا انتظامیہ کو بہتر لگے

  4. #4
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 03:57 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,305
    Threads
    412
    Credits
    39,745
    Thanked
    1813

    Default

    چلیں جی آپ سب کی موجودگی میں ممبرز کی آسانی کےلئے
    ایک بات کی اور وضاحت اس تھریڈ کی بدولت
    Google Search Inside ITDUNYA
    اور
    جو فورم پر
    سرچ کا آپشن
    ہے اُس میں کیا فرق ہے؟
    تاکہ
    ممبرز جان سکیں دونوں کے فرق کو

  5. #5
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,140
    Threads
    374
    Credits
    10,141
    Thanked
    442

    Default

    Awesome
    Great Sharing
    Never Stop Learning And Growing

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم السلام۔
    بہت خوب علی حیدر۔
    آپ نے اس تھریڈ کا اضافہ کیا ۔ ویسے تو مجھے ہی اپنے تھریڈ میں یہ بتانا چاہیے تھا جو میں نے آسک این ایکسپرٹ کے لیے بنایا تھا۔
    جس میں کہا تھا کہ ممبر پہلے اپنا مطلوبہ تھریڈ تلاش کر لے۔ اور جس تھریڈ کا آپ نے اوپر لنک بھی دیا ہے۔
    بہر حال آپ نے یہ کام کر دیا اس سے ممبران کو آسانی بھی ہو گی۔
    مجھے اس میں تھوڑا خلاء نظر آتا ہے۔ اس سے ممبر کو مطلوبہ تھریڈ تلاش کرنے میں سو فیصد تو کامیابی نہیں ہو گی۔
    لیکن پھر بھی اُس کو کافی سہولت ہو جائے گی۔
    اس سلسلے میں میری ممبران سے ایک اور گزارش ہے کہ جب وہ اپنا مطلوبہ تھریڈ تلاش کریں۔
    تو انگلش، رومن اُردو اور اُردو رسم الخط تینوں طریقے سے سرچ بار میں لکھ کر تلاش کریں۔
    اس طرح اُن کو سو فیصد رزلٹ مِل سکتا ہے۔ کیوں کہ مختلف ممبران نے اپنا تھریڈ ٹائٹل مختلف رکھا ہوتا ہے۔

  7. #7
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    آپ کےکمنٹ کا بہت شکریہ محترم

    اگر حقیقت کی آنکھ سے دیکھا جائے تو واقعی یہ بہت بڑا دعوی ٰ ہے جو کہ درست نہیں
    کیونکہ ۔۔۔لفظ۔۔۔تمام۔۔۔نے اس کا قصہ تمام کر دیا ہے
    -،-،-،

    آئی ٹی دُنیا میں جیسے ممبرز آتے ہیں اُن کے تمام مسائل حل ہونا یہاں ممکن ہے ۔اس لئے تمام کا لفظ 100 فیصد غلط نہیں ہے۔بہر حال آپ کی بات درست ہے کہ "تمام" مسائل کا حل چاہ کر بھی ممکن نہیں ہے۔یہی زندگی ہے۔

    انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں
    اور
    آپ کا بھی

    آپ کا بھی بہت شکریہ

    جب کوئی ممبر نیا تھریڈ بنائے تو وہ بھی اس آپشن کو استعمال کر کے چیک کر سکتا ہے کہ
    وہ جس عنوان پر تھریڈبنانے جا رہا ہے وہ پہلے سے بنا ہوا ہے کہ نہیں
    اگر
    پہلے سے بنا ہے تو اُس میں بہتر ی کر کے وہ اپنا نیا تھریڈ بنا سکتا ہے

    آپ کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں۔۔ میں نے مثالوں میں اس کا ذکر نہیں کیا لیکن مثالوں کے بعدکے الفاظ
    "غرض یہ کہ"
    میں یہ ٹاپک بھی خودبخود آ جاتا ہے۔ بہرحال اس کو اجاگر کرنا ضروری تھا ۔۔جو کے آپ کے کمنٹ کی صورت میں ممکن ہوا۔

    اگر فورم پر ۔۔۔ٹیگ۔۔۔کرنے والا آپشن بھی شامل کر لیا جائے تو۔۔۔۔

    ٹیگ والے آپشن سے آپ آشنا ہیں ۔۔ اس فورم میں ٹیگ سے متعلق جو سسٹم ہے وہ ویسا ہی ہے جیسا تمام سوشل میڈیا کی سائٹس پر ہے۔
    آپ کو اگر مشکل ہو رہی ہے اس معاملے میں تو آپ ایک لسٹ بنا کر ممبرز کی اپنے پاس سیو کر سکتے ہیں
    اس سے آپ کو ون بائے ون ٹیگ نہیں کرنا پڑے ۔۔اک ہی بار کاپی پیسٹ کرنا ہے اور تمام متعلقہ ممبرز کو نوٹیفیکیشن چلا جائے گا۔۔

  8. #8
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    چلیں جی آپ سب کی موجودگی میں ممبرز کی آسانی کےلئے
    ایک بات کی اور وضاحت اس تھریڈ کی بدولت
    Google Search Inside ITDUNYA
    اور
    جو فورم پر
    سرچ کا آپشن
    ہے اُس میں کیا فرق ہے؟
    تاکہ
    ممبرز جان سکیں دونوں کے فرق کو
    Google Search Inside ITDUNYA
    میں جو رزلٹ شو ہوتا ہے وہ گوگل پر انڈیکس ہوتے ہیں
    اور گوگل چونکہ اس کام میں مہارت رکھتا ہے لہذا وہ ہمیں جو چاہیۓ وہی شو کرتا ہے ۔

    جبکہ آئی ٹی دُنیا کی اپنا سرچ سسٹم اتنا ایڈوانس نہیں ہے ۔وہ آپ کے مسئلہ کے علاوہ بہت سا دوسرا مواد بھی دیکھاتا ہے جس کی ہمیں قطعاََ ضرورت نہیں ہوتی

  9. #9
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعلیکم السلام۔
    بہت خوب علی حیدر۔
    آپ نے اس تھریڈ کا اضافہ کیا ۔ ویسے تو مجھے ہی اپنے تھریڈ میں یہ بتانا چاہیے تھا جو میں نے آسک این ایکسپرٹ کے لیے بنایا تھا۔
    جس میں کہا تھا کہ ممبر پہلے اپنا مطلوبہ تھریڈ تلاش کر لے۔ اور جس تھریڈ کا آپ نے اوپر لنک بھی دیا ہے۔
    بہر حال آپ نے یہ کام کر دیا اس سے ممبران کو آسانی بھی ہو گی۔
    مجھے اس میں تھوڑا خلاء نظر آتا ہے۔ اس سے ممبر کو مطلوبہ تھریڈ تلاش کرنے میں سو فیصد تو کامیابی نہیں ہو گی۔
    لیکن پھر بھی اُس کو کافی سہولت ہو جائے گی۔
    اس سلسلے میں میری ممبران سے ایک اور گزارش ہے کہ جب وہ اپنا مطلوبہ تھریڈ تلاش کریں۔
    تو انگلش، رومن اُردو اور اُردو رسم الخط تینوں طریقے سے سرچ بار میں لکھ کر تلاش کریں۔
    اس طرح اُن کو سو فیصد رزلٹ مِل سکتا ہے۔ کیوں کہ مختلف ممبران نے اپنا تھریڈ ٹائٹل مختلف رکھا ہوتا ہے۔
    آپ کا بہت شکریہ جناب
    آپ کی بات سے متفق ہوں کہ سو فیصد کامیابی نہیں مل سکتی۔ میری صرف یہی کوشش تھی کہ ممبرز کا ٹائم بچ سکے اور وہ خود ہی مختلف تھریڈز پڑھ کر اپنے مسئلہ کو حل کر سکیں ۔آپ کی دوسری بات سے بھی اتفاق کرتا ہوں کہ ممبرز اُردو ، رومن اُردو اور انگلش تینوں طریقے سے سرچ کر سکتے ہیں۔

    آپ کا تھریڈ پڑھنے کے بعد ہی مجھے یہ آئیڈیا ملی ،بنیادی انسپریشن آپ کا تھریڈ ہی ہے ۔

  10. #10
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 03:57 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,305
    Threads
    412
    Credits
    39,745
    Thanked
    1813

    Default

    بہت شکریہ برادر پوانئٹ ٹو پوانئٹ سوالات کے جوابات تحریر کرنے کا
    بقول آپ کے
    آئی ٹی دُنیا میں جیسے ممبرز آتے ہیں
    جی ہاں
    وہ سوالات کرتے ہوئے بھی شرماتےہیں کہ کوئی کیا سوچے گا کہ یہ کیا سوال کیا ہے
    یا
    اس ممبر کو یہ بھی نہیں معلوم

    اس بات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ہم اُن ممبرز کو زہن میں رکھتے ہوئے
    سوالات اپنی جانب سے کر لیتے ہیں تاکہ
    جوابات
    اُن ممبرز تک پہنچ جائیں جن کا آپ نے ذکر کیا ہے
    ایک بار پھر سے شکریہ جوابات تحریر فرمانے کا
    اُمید کرتا ہوں کہ اچھا محسوس کیا ہوگا آپ نے
    اگر
    نہیں کیا ہے تو بتاؤ تمھارے پاس آکر بریانی کھا کر منا لوں تم کو
    ہاہاہاہا

  11. #11
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    جی جی بلکل بہت اچھا محسوس ہوتا ہے ۔ تھریڈ میں جو کمی رہ جاتی ہے وہ آپ کے کمنٹس کی صورت میں پوری ہو جاتی ہے۔
    اسی لئے تو آپ کو اسپیشل وی ایم کرتے ہیں

  12. #12
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 03:57 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,305
    Threads
    412
    Credits
    39,745
    Thanked
    1813

    Default

    Quote ALi.KHan1 said: View Post
    جی جی بلکل بہت اچھا محسوس ہوتا ہے ۔ تھریڈ میں جو کمی رہ جاتی ہے وہ آپ کے کمنٹس کی صورت میں پوری ہو جاتی ہے۔
    اسی لئے تو آپ کو اسپیشل وی ایم کرتے ہیں
    بہت شکریہ برادر کہ آپ اتنی عزت دیتے ہیں یہ آپ کا بڑا پن ہے
    خوش رہیں

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. اس نے ایک بار جو محفل میں آٹھائی پلکیں____!
    By Adeel phalsaphy in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 4
    Last Post: 27th March 2017, 08:04 PM
  2. Replies: 29
    Last Post: 31st May 2016, 12:20 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 14th March 2015, 06:08 PM
  4. Replies: 8
    Last Post: 10th March 2010, 05:03 PM
  5. Replies: 1
    Last Post: 18th January 2010, 03:19 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •