Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 18

Thread: جدید بریک اپ....ساحر کی روح سے معذرت کے بغیر

  1. #1
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default جدید بریک اپ....ساحر کی روح سے معذرت کے بغیر

    چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں
    نہ میں تم سے کوئی امید رکھوں لائک کرنے کی
    نہ تم میری طرف دیکھو کمنٹ انداز نظروں سے

    نہ میرے دل کی دھڑکن لڑکھڑائے واٹس ایپ اسٹے ٹس میں
    نہ ظاہر ہو تمہاری کشمکش کا راز ان باکس میں
    چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں

    تمہیں بھی کوئی الجھن روکتی ہے لائک کرنے سے
    مجھے بھی لوگ کہتے ہیں کہ اب یہ پوسٹ پرائی ہے۔

    میرے ہمراہ بھی رسوائیاں ہیں پچھلی بلاکنگ کی
    تمہارے ساتھ بھی گزری ہوئی چیٹوں کے سائے ہیں
    چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں

    تعارف روگ ہوجائے تو اک دوسرے کو ڈیلیٹنا اچھا
    تعلق بوجھ بن جائے تو اس کو بلاکنا اچھا

    وہ فرینڈ شپ جسے آگے چلانا نہ ہو ممکن
    اسے اک خوبصورت موڑ پہ چھوڑ کے اگنورنا اچھا۔
    چلو اک بار پھر سے ۔ ۔ ۔

    نسرین غوری صاحبہ کے بلاگ سے لیا گیا.

    Sent from knowhere

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,362
    Threads
    419
    Credits
    39,820
    Thanked
    1813

    Default

    قبلہ اس شئیرینگ میں نسرین غوری صاحبہ کے بلاک کا زکر کرنے کی کیا ضرورت محسوس ہوئی آپ کو
    سیدھا سیدھا لکھتے کہ
    ساحر لدھیانوی
    کی یہ غزل مجھے پسند ہے اس لئے آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں
    ہم
    پھر بھی اس کو اُسی دلچسپی سے پڑھتے

    تعارف روگ ہو جائے تو اس کا بھولنا بہتر
    تعلق بوجھ بن جائے تو اس کو توڑنا اچھا
    وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن
    اسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا

    چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں

  3. #3
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    قبلہ اس شئیرینگ میں نسرین غوری صاحبہ کے بلاک کا زکر کرنے کی کیا ضرورت محسوس ہوئی آپ کو
    سیدھا سیدھا لکھتے کہ
    ساحر لدھیانوی
    کی یہ غزل مجھے پسند ہے اس لئے آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں
    ہم
    پھر بھی اس کو اُسی دلچسپی سے پڑھتے

    تعارف روگ ہو جائے تو اس کا بھولنا بہتر
    تعلق بوجھ بن جائے تو اس کو توڑنا اچھا
    وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن
    اسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا

    چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں
    جہاں سے ایک چیز لی ہے اس کو کریڈٹ دینا میرا فرض ہے.
    اگر اورجن نامعلوم ہو تو الگ بات ہے.

    ویسے یہ غزل مجھے واقعی بہت ہسند ہے.

    Sent from knowhere

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,362
    Threads
    419
    Credits
    39,820
    Thanked
    1813

    Default

    Quote stranger420 said: View Post
    جہاں سے ایک چیز لی ہے اس کو کریڈٹ دینا میرا فرض ہے.
    اگر اورجن نامعلوم ہو تو الگ بات ہے.

    ویسے یہ غزل مجھے واقعی بہت ہسند ہے.

    Sent from knowhere
    اس کا مطلب ہے کہ میرا ذکر بھی کہیں کروگے
    ہاہاہاہا
    ہماری طرف سے اجازت ہے
    حسینہ 420۔۔۔ارے ارے سوری
    stranger420

  5. #5
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    اس کا مطلب ہے کہ میرا ذکر بھی کہیں کروگے
    ہاہاہاہا
    ہماری طرف سے اجازت ہے
    حسینہ 420۔۔۔ارے ارے سوری
    stranger420
    بالکل, آپ کی پوسٹ کہیں اور شئیر کی تو ضرور زکر کیا جائے گا آپ کا.(زکر خیر ہونے کی گارنٹی البتہ کوئی نہیں)



    Sent from knowhere

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,362
    Threads
    419
    Credits
    39,820
    Thanked
    1813

    Default

    Quote stranger420 said: View Post


    بالکل, آپ کی پوسٹ کہیں اور شئیر کی تو ضرور زکر کیا جائے گا آپ کا.(زکر خیر ہونے کی گارنٹی البتہ کوئی نہیں)



    Sent from knowhere
    ہم نے یہ کب کہا کہ ہماری پوسٹ کا ذکر کرنا
    کہیں اور نہ سہی اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر تو یاد کر ہی لینا
    یا
    اتنے بھی ہم معتبر نہیں ٹھہرے جو تم کو یاد رہ جاتے

  7. #7
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    ہم نے یہ کب کہا کہ ہماری پوسٹ کا ذکر کرنا
    کہیں اور نہ سہی اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر تو یاد کر ہی لینا
    یا
    اتنے بھی ہم معتبر نہیں ٹھہرے جو تم کو یاد رہ جاتے
    زکر پوسٹ کا ہو اور صاحب پوسٹ کا نہ ہو؟؟ناممکن ہے.

    آپ کو کیسے یاد نہیں رکھیں گے بھائی.

    Sent from knowhere

  8. #8
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,362
    Threads
    419
    Credits
    39,820
    Thanked
    1813

    Default

    بہت شکریہ جناب
    ذکر میرا ہی وہ کرتا تھا صریحاً لیکن
    میں نے پوچھا تو کہا خیر یہ مذکور نہ تھا


    یہ لڑکیوں والی ادا بھی اچھی لگی
    ہاہاہاہا

  9. #9
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    [COLOR="Black"]
    Quote Haseeb Alamgir said: View Post


    اتنے بھی ہم معتبر نہیں ٹھہرے جو تم کو یاد رہ جاتے
    دوستی کا دعویٰ کیا عاشقی سے کیا مطلب
    میں ترے فقیروں میں میں ترے غلاموں میں

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    بہت شکریہ جناب
    یہ لڑکیوں والی ادا بھی اچھی لگی
    ہاہاہاہا




    Sent from knowhere

  10. #10
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    ٹھریں, میں یہ والی غزل پوری لگاتا ہوں.

    Sent from knowhere

  11. #11
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,362
    Threads
    419
    Credits
    39,820
    Thanked
    1813

    Default

    Quote stranger420 said: View Post

    دوستی کا دعویٰ کیا عاشقی سے کیا مطلب
    میں ترے فقیروں میں میں ترے غلاموں میں
    Sent from knowhere
    دنیا کی نفرتیں مجھے قلاش کر گئیں
    اک پیار کی نظر مرے کاسے میں ڈالیے
    Name:  Alamgir.jpg
Views: 119
Size:  146.0 KB

  12. #12
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    Quote stranger420 said: View Post
    ٹھریں, میں یہ والی غزل پوری لگاتا ہوں.

    Sent from knowhere
    غزل پہلے ہی سے فورم پر موجود ہے...

    Sent from knowhere

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 23rd March 2014, 01:12 AM
  2. Replies: 19
    Last Post: 8th April 2013, 06:11 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 11th August 2011, 06:18 AM
  4. Replies: 1
    Last Post: 12th January 2010, 12:56 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •