Asslamualikum to All group members , I am new here in IT Field so I want to learn a lot of things from Senior like hacking Cmd commands etc ...
Asslamualikum to All group members , I am new here in IT Field so I want to learn a lot of things from Senior like hacking Cmd commands etc ...
Wellcome
وعلیکم السلام محترم عقیل صاحب
آپ کو آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید کہا جاتا ہے۔یہاں آپ کو بے شک بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔لیکن اول الذکر ہنر کی یہاں گنجائش نہیں ہے۔
مزید راہنمائی کیلئے فورم قوانین کا سب سے پہلے مطالعہ کرلیں۔
شکریہ
استاد سب سے بڑا شاگرد ہوتاہے۔
Welcome
any external link is not allowed.
it will ban your ID.
اس فورم پر کسی بھی قسم کا ہیکنگ تھریڈ یا کریک سافٹ ویئر یا کسی بھی قسم کی رجسٹرڈ سافٹ ویئر کیز شیئر کرنا منع ہے۔
ڈیئر نیو ممبر۔ آپ اس فورم کے نئے ممبر ہیں۔ ہم آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ سب سے پہلے اس فورم کے رولز پڑھ لیں تا کہ آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو۔
آپ نیو ممبر ٹریننگ سینٹر والے سیکشن کا وزٹ کریں۔ جہاں آپ کی معلومات میں اضافہ ہو گا۔
http://www.itdunya.com/forumdisplay....raining-Center
انگلش آئی ٹی ذون کے سوا اِس فورم پر کسی بھی سیکشن میں انگلش تھریڈ کی اجازت نہیں ہے۔
انگلش میں بنائے گئے تھریڈ ڈیلیٹ کر دیے جاتے ہیں۔
welcome yahan seekany ko bohat kch hai
Welcome to idunya
Bookmarks