Here is proved
Saraiki is dialect of Punjabi, not a language.
so i request the Admin to remove Saraiki Forum from Local languages.
Here is proved
Saraiki is dialect of Punjabi, not a language.
so i request the Admin to remove Saraiki Forum from Local languages.
khuda ka khof kro researchr jhthy or ap sachy
ایڈمین اس تھریڈ کو ڈیلیٹ کیا جائے کیونکہ اس سے لسانی انتشار اور تعصب پھیلے گا پلیز
پتہ نہیں کہاں سے نےء نےء ماہر لسانیات آ جاتے ہیں ۔ پاکستان میں اٹھ کروڑ افراد سرائیکی زبان بولتے ہیں۔ملتانی سرائیکی کے بارے میں کہا جاتا ھے ک ملتان پانچ ھزار سال سے آباد ھے۔ جو لوگ سرائیکیوں سے بغض رکھتے ہیں انہی لوگوں کے باپ دادا نے بنگلہ دیش بنایا تھا۔ کیونکہ انہوں نے
بنگالیی کو قومی زبان ماننے سے انکار کر دیا تھا ۔
Bookmarks