Name:  488-AlSalam.gif
Views: 95
Size:  143.5 KB

آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام کے پیارے ممبران جیسا کہ ہر سیکشن کے لیے الگ الگ رولز بنائے گئے ہیں۔
اسی طرح اس سیکشن کے بھی رولز بنائے جا رہے ہیں۔ ویسے تو یہ ایک سب سیکشن ہے اور مین سیکشن
کے سب سے اوپر موڈ آف ٹیکسٹ لکھا ہوتا ہے۔
M.O.T.
اس کا مطلب ہے کہ آپ کس سیکشن میں کون کون سی زبان میں تھریڈ بنا سکتے ہیں۔
لیکن کئی ممبران کو خاص کر نیو ممبران کو اس کے بارے علم نہیں ہوتا اور وہ رولز کے خلاف تھریڈ
بنا دیتے ہیں جس کو بعد میں کسی اور سیکشن میں موو کرنا پڑتا ہے یا پھر آر بی (ڈیلیٹ ) کرنا پڑتا ہے۔
اس لیے یہاں یہ بتانا ضروری ہے کہ اس سیکشن میں صرف اور صرف اُردو رسم الخط میں ہی تھریڈ
بنا سکتے ہیں۔ جو تصویر کی شکل میں بھی ہو سکتا ہے اور ٹیکسٹ کی شکل میں بھی۔
انگلش یا رومن اُردو میں تھریڈ بنانے کی اس سیکشن میں بالکل اجازت نہیں ہے۔
ایسے تمام تھریڈ ڈیلیٹ کر دیے جایئں گے۔
اُمید ہے کہ تمام ممبران اِن قوانین کی پابندی کر کے اچھے ممبر ہونے کا ثبوت دیں گے۔
آئی ٹی دُنیا ٹیم۔