اسلام علیکم
میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ یوٹیوب کی وہ ویڈیوز جن پر مونیٹازیشن کرنی ہو۔۔ کیا یوٹیوب کی نئی پالیسی کے مطابق ہم اپنی ویڈیوز پر فون نمبر ڈال سکتے ہیں یا نہیں ؟
اسلام علیکم
میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ یوٹیوب کی وہ ویڈیوز جن پر مونیٹازیشن کرنی ہو۔۔ کیا یوٹیوب کی نئی پالیسی کے مطابق ہم اپنی ویڈیوز پر فون نمبر ڈال سکتے ہیں یا نہیں ؟
I Love You
g zrur de sakty hen apna her qism ka contact ap de sakty hen like social networks
بالکل۔
کوئی بھی کونٹیکٹ ڈیٹیل دیں۔ کوئی مسئلہ نہیں۔
لیکن کوشش کریں کہ کوئی ایکسڑا موبائل نمبر ہو۔ پرسنل والا نہ دیجئے۔
Bookmarks