اسلام علیکم
میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ یوٹیوب کی وہ ویڈیوز جن پر مونیٹازیشن کرنی ہو۔۔ کیا یوٹیوب کی نئی پالیسی کے مطابق ہم اپنی ویڈیوز پر فون نمبر ڈال سکتے ہیں یا نہیں ؟