Mery pas HP Compaq Presario C500 Laptop hai jo on ni ho raha jab on karta hoon tu power botton pe sirf light blink karti hai on ni hota plz solve this problem
Mery pas HP Compaq Presario C500 Laptop hai jo on ni ho raha jab on karta hoon tu power botton pe sirf light blink karti hai on ni hota plz solve this problem
اگر چاہو تو تب تک ایک کام یہ بھی کر لو کہ سسٹم میں جو فین لگا ہے
اُس کی صفائی کر کے پھر سے لگا کر چیک کر لیں
ایک کام یہ بھی کریں اگر مونیٹر چیک کر لیا ہے تو
ریم کو نکال کر صاف کر کے دوبارہ سے لگا کر چیک کریں
اگر
ایک سے زیادہ ہیں تو ساری نکال کر ترتیب سے ایک ایک لگا کر چیک کریں
اگر
کوئی سی ایک ریم خراب ہوگی تو بھی پتہ چل جائے گا
This is Just a Painting !
آپ دونوں برادرز پہلے تو یہ کرو کہ اس ایل سی ڈی /مانیٹر کو سسٹم سے ہٹا کر
کوئی دوسرا مانیٹر لگا کر چیک کریں
تاکہ
صاف پتہ چل سکے کہ خرابی ایل سی ڈی میں ہے
یا
سسٹم
میں
جب یہ بات طے ہوجائے گی کہ خرابی کہاں ہے تو آگے بات کرتے ہیں
السلام عليكم بھائ جو کچھ اپ نے بتا یا سب کر کے دیکھ لیا مگر ڈسپلے نہی ایا شاید مین بورڈ میں مسئلہ ہے شکریہ آپ کی رہنمائی کا
Power Botton ko press karta hoon tu yellow light blink kati hai lakin on nahj hota
Bookmarks