السلام علیکم
امید ہے کہ آپ سب خیریت سی ہو نگے فرینڈ مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ گرافک کارڈ اور وڈیو کارڈ کیا ہوتا ہے اور کیا گرافک کارڈ خراب ہونے پر کیا کمپیوٹر کا ڈسپلے نہیں اتا اور کیا گرافک کارڈ تبریل کیا جا سکتا ہے میرے کمپیوٹر اون تو ہو جاتا ہے مگر اسکرین پر کچھ بھی شو نہیں ہوتا میں نے ریم بھی چینج کی تھی مگر کچھ فرق نہیں پڑتا امید ہے کہ دوست اس مسئلے کا کوئی حل بتائے گے اگر کچھ تفصیل سمجھادیں تو میرے ساتھ اور دوستوں کا بھی علم میں اضافہ ہو گا