Results 1 to 9 of 9

Thread: گرافک کارڈ

  1. #1
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Default گرافک کارڈ

    السلام علیکم
    امید ہے کہ آپ سب خیریت سی ہو نگے فرینڈ مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ گرافک کارڈ اور وڈیو کارڈ کیا ہوتا ہے اور کیا گرافک کارڈ خراب ہونے پر کیا کمپیوٹر کا ڈسپلے نہیں اتا اور کیا گرافک کارڈ تبریل کیا جا سکتا ہے میرے کمپیوٹر اون تو ہو جاتا ہے مگر اسکرین پر کچھ بھی شو نہیں ہوتا میں نے ریم بھی چینج کی تھی مگر کچھ فرق نہیں پڑتا امید ہے کہ دوست اس مسئلے کا کوئی حل بتائے گے اگر کچھ تفصیل سمجھادیں تو میرے ساتھ اور دوستوں کا بھی علم میں اضافہ ہو گا

  2. #2
    fiazmunaf is offline Senior Member+
    Last Online
    26th December 2020 @ 04:45 PM
    Join Date
    03 Jan 2009
    Age
    45
    Posts
    265
    Threads
    42
    Credits
    176
    Thanked
    8

    Default

    aap ny cables chek ki hai?
    system konsa hai model etc

  3. #3
    Zeeshanef's Avatar
    Zeeshanef is offline Advance Member
    Last Online
    28th December 2023 @ 02:18 PM
    Join Date
    30 Mar 2006
    Location
    Great Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    846
    Threads
    12
    Credits
    1,456
    Thanked
    46

    Default

    1. agar aap ke paas external graphic card hai to us ko hata kar, integrated graphic per cable lagain. aisa karne se display ajatti hai to ye external graphic card ka masla hai.
    2. agar phir bhi display na aae to aap ko RAM ya motherboard ko dekhna hoga.

  4. #4
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Default

    Quote Zeeshanef said: View Post
    1. agar aap ke paas external graphic card hai to us ko hata kar, integrated graphic per cable lagain. aisa karne se display ajatti hai to ye external graphic card ka masla hai.
    2. agar phir bhi display na aae to aap ko RAM ya motherboard ko dekhna hoga.
    Thx

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    آپ نے ایک ساتھ کئی مسائل کے حل پوچھے ہیں

    Graphics Card, Video Card, RAM, Processor are essential parts of mother board.
    Both graphic card and video card helps to generate the visual displays of images and videos on monitor.
    There is no basic difference between both of them and both are used synonymously .
    مذید وضاحت کے لئے
    Name:  gc and vc.jpg
Views: 38
Size:  67.7 KB

    میرے کمپیوٹر اون تو ہو جاتا ہے مگر اسکرین پر کچھ بھی شو نہیں ہوتا

    اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں
    پہلے تو یہ بتائیں کہ جب آپ سسٹم کو آن کرتے ہیں تو مانیٹر ۔۔۔یا۔۔۔ایل سی ڈی پر جو لائن ہوتی ہے
    اُس کا رنگ کیسا ہوتا ہے
    ؟
    پھر آگے بات کرتے ہیں

  6. #6
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    آپ نے ایک ساتھ کئی مسائل کے حل پوچھے ہیں

    Graphics Card, Video Card, RAM, Processor are essential parts of mother board.
    Both graphic card and video card helps to generate the visual displays of images and videos on monitor.
    There is no basic difference between both of them and both are used synonymously .
    مذید وضاحت کے لئے
    Name:  gc and vc.jpg
Views: 38
Size:  67.7 KB

    میرے کمپیوٹر اون تو ہو جاتا ہے مگر اسکرین پر کچھ بھی شو نہیں ہوتا

    اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں
    پہلے تو یہ بتائیں کہ جب آپ سسٹم کو آن کرتے ہیں تو مانیٹر ۔۔۔یا۔۔۔ایل سی ڈی پر جو لائن ہوتی ہے
    اُس کا رنگ کیسا ہوتا ہے
    ؟
    پھر آگے بات کرتے ہیں
    کسی بھی قسم کی نہ لائین ہوتی ہے اور نہ ہی کوئی اور چیذ

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Munsif ali said: View Post

    کسی بھی قسم کی نہ لائین ہوتی ہے اور نہ ہی کوئی اور چیذ
    ایسا تو نا ممکن ہے آپ ایل سی ڈی۔۔۔یا۔۔۔مونیٹر پر جو آگے کی طرف لائٹ ہوتی ہے چھوٹی سے اُسے چیک کریں
    اور اُس کا رنگ بتائیں

    اگر کوئی لائٹ نہیں ہے تو مانیٹر کو تبدیل کر کے چیک کریں کہ آؤٹ پٹ آرہا ہے کہ نہیں
    پھر
    آگے بات کرتے ہیں

  8. #8
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    ایسا تو نا ممکن ہے آپ ایل سی ڈی۔۔۔یا۔۔۔مونیٹر پر جو آگے کی طرف لائٹ ہوتی ہے چھوٹی سے اُسے چیک کریں
    اور اُس کا رنگ بتائیں

    اگر کوئی لائٹ نہیں ہے تو مانیٹر کو تبدیل کر کے چیک کریں کہ آؤٹ پٹ آرہا ہے کہ نہیں
    پھر
    آگے بات کرتے ہیں
    سوری میں اسکرین پر سمجھ رہا تھا ایل سی ڈی کی گرین لایت روشن ہو جاتی ہے سوری اردو کے کچھ الفاظ سہی تایپ نہیں کر رہا

  9. #9
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    گرافک کارڈ اور ویڈیو کارڈ ایک ہی چیز کے دو نام ہیں دونوں کا کام کمپیوٹر پر ڈسپلے شو کرنا ہوتا ہے ۔ویڈیو کارڈ پہلے سے ہی کمپیوٹر میں لگا ہوتا ہے جبکہ گرافک کارڈ الگ سے لگانا پڑتا ہے ۔مانیٹر پر ڈسپلے کا تعلق ویڈیو کارڈ سے ہوتا ہے اکثر اوقات ویڈیو کارڈ میں لگائی گئی وی جے اے کیبل جو نیلے رنگ کی ہوتی ہے وہی خراب ہوتی ہے ۔اس لیے بھی ڈسپلے نہیں آتا ۔آپ وی جے اے کیبل تبدیل کر کے چیک کر لیں ۔گرافک کارڈ اگر خراب ہو تو وہ تبدیل کیا جا سکتا ہے اس لیے کہ وہ ایکسٹرنل لگایا جاتا ہے لیکن جو بلٹ ان ویڈیو کارڈ ہوتا ہے وہ خراب ہو جائے تو ا س کو تبدیل کرنا مشکل ہوتا ہے کیونکہ وہ مدر بورڈ میں فکس ہوتا ہے ۔لیکن یہ کارڈ بہت کم خراب ہوتے ہیں اکثر ریم خراب ہونے یا پھر وی جی اے کیبل خراب ہونے سے ڈسپلے نہیں آتا ریم آپ تبدیل کر چکے ہیں اب وی جی اے کیبل تبدیل کر کے چیک کرلیں اور وی جی اے کیبل اچھی والی جو کہ تین سو کی ملتی ہےوہ استعمال کریں امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا ۔

Similar Threads

  1. زونگ کا سپریم کارڈ متعارف کرانے کا اعلان
    By ABBASI4U in forum General Mobile Discussion
    Replies: 12
    Last Post: 4th July 2018, 10:15 PM
  2. Replies: 6
    Last Post: 28th July 2011, 07:13 AM
  3. Replies: 2
    Last Post: 16th March 2010, 02:17 PM
  4. Replies: 5
    Last Post: 20th February 2010, 10:49 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •