دوستو مجھے ایسا آڈیو سافٹ وئیر چاہئے جس میں آڈیو میں ایفیکٹس مثلاََ ایکو وغیرہ دے سکوں۔ فری مل جائے تو بہتر ہے
دوستو مجھے ایسا آڈیو سافٹ وئیر چاہئے جس میں آڈیو میں ایفیکٹس مثلاََ ایکو وغیرہ دے سکوں۔ فری مل جائے تو بہتر ہے
لیں محترم وزٹ کریں اگر پسند آئے تو مطلع ضرور فرمائیے گا۔ویب سائٹ کا لنک ہے اور اوپن سورس ہے۔ڈاؤن لوڈ کریں۔اور مزے اڑائیں۔
لنک
استاد سب سے بڑا شاگرد ہوتاہے۔
بہت بہت شکریہ۔ استعمال کر کے بتاوں گا
Bookmarks