السلام علیکم دوستوں
میرے پاس دو لیپ ٹاپ ہیں ، ایک لیپ ٹاپ میں وائی فائی کنیکٹ ہو جاتا ہے اور دوسرے میں کبھی ہوتا ہے اور اکثر نہیں ہوتا۔ بہت ارجنٹ کام ہو تو میں پھر اس دوسرے والے کو اپنے موبائل کے ہاٹ اسپاٹ سے کنیکٹ کر لیتا ہوں۔ مجھے کوئی ایسا طریقہ بتائیں کہ میرے جس لیپ ٹاپ میں وائی فائی بغیر کسی
دشواری کے کنیکٹ ہو جاتا ہے، میں اسُ کنیکشن کو اپنے دوسرے لیپ ٹاپ میں شئیر کر سکوں جو اکثر پریشان کرتا ہے۔
شکریہ
Bookmarks