Name:  salam2ege.gif
Views: 207
Size:  55.0 KB
Name:  1.jpg
Views: 207
Size:  38.8 KB

آئی ٹی دُنیا کے پیارے ممبران
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے رمضان المبارک 1440ھ کی آمد آمد ہے۔
اور انشاء اللہ مورخہ 6 مئی 2019 کو پہلا روزہ ہوگا بشرطِ چاند نظر آ گیا تو۔

Name:  1.gif
Views: 207
Size:  51.6 KB

اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ ہم سب کو اس رمضان المبارک میں تمام روزے رکھنے
اور رمضان کریم کی تمام برکتیں سمیٹنے کی ہمت اور توفیق عطا کرے۔ آمین

Name:  2.gif
Views: 201
Size:  10.3 KB