اسلام علیکم محترم ایکسپرٹس میں نے یہ ایک دوکان کے لئےایکسل فارمیٹ بنایا ہے اب میں چاہتا ہوں کے جیسے ہی ڈیٹا انٹر کرنے کے بعد سیو بٹن پریس کروں تو تمام ڈیٹا شیٹ نمبر دو2پر چلا جائےاور پہلی شیٹ کلیئر ہو جائے
Forum Rules
Bookmarks