Results 1 to 2 of 2

Thread: آپ سب کو رمضان مبارک

  1. #1
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Smile آپ سب کو رمضان مبارک



    خوش آمدید

    رمضان کا مہینہ اور پہلا عشرہ آپ سب کو مبارک


    کیا حال چال ہیں میرے پیارے آئی ٹی دنیا کے
    ممبرز کیسے ہیں آپ سب اور کیسا گزررہا ہے رمضان المبارک
    کچھ اظہارِ خیال کریں

    حدیثِ پاک
    امیرُالْمُؤمِنِین حضرتِ سیِّدُنا عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ رسولِ انور،صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ روح پرور ہے:
    رَمضان میں ذکرُ اللہ عَزَّ وَجَلَّ کرنے والے کو بخش دیا جاتاہے
    اور اِس مہینے میں اللہ تَعَالٰی سے مانگنے والا محروم نہیں رہتا۔
    (شُعَبُ الْایمان ج۳ص ۳۱۱ حدیث ۳۶۲۷)
    One Vision One Standard

  2. #2
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote salmanssss said: View Post


    خوش آمدید

    رمضان کا مہینہ اور پہلا عشرہ آپ سب کو مبارک


    کیا حال چال ہیں میرے پیارے آئی ٹی دنیا کے
    ممبرز کیسے ہیں آپ سب اور کیسا گزررہا ہے رمضان المبارک
    کچھ اظہارِ خیال کریں

    حدیثِ پاک
    امیرُالْمُؤمِنِین حضرتِ سیِّدُنا عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ رسولِ انور،صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ روح پرور ہے:
    رَمضان میں ذکرُ اللہ عَزَّ وَجَلَّ کرنے والے کو بخش دیا جاتاہے
    اور اِس مہینے میں اللہ تَعَالٰی سے مانگنے والا محروم نہیں رہتا۔
    (شُعَبُ الْایمان ج۳ص ۳۱۱ حدیث ۳۶۲۷)
    علینا و علیکم
    شہر رمضان المبارک

Similar Threads

  1. رمضان المبارک آپ سب کو مبارک
    By ALi.HaiDEr in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 16
    Last Post: 30th May 2017, 02:42 PM
  2. Replies: 8
    Last Post: 2nd May 2014, 08:28 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 19th June 2011, 05:37 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •