Results 1 to 6 of 6

Thread: urdu composing برائے ایصال ثواب

  1. #1
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Exclamation urdu composing برائے ایصال ثواب

    السلام علیکم
    کیا کوئی دوست مجھے یہ لائنیں ان پیج میں کمپوز کر کے دے سکتا ہے ارجنٹ چاہیے

    برائے ایصال ثواب
    مرحو م و مغفور ملک جاوید ان کی والدہ اور دادا دادی کے لئے

  2. #2
    KingKhan84's Avatar
    KingKhan84 is offline Advance Member
    Last Online
    23rd August 2023 @ 03:59 PM
    Join Date
    08 Mar 2017
    Gender
    Male
    Posts
    1,814
    Threads
    73
    Credits
    11,419
    Thanked
    79

    Default

    Pls check
    Attached Files Attached Files
    Desert Rose
    A Simple Person With Complicated Mind

  3. #3
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    Quote KingKhan84 said: View Post
    Pls check
    بھائی جان میں نے کہا تھا کمپوز کر نا ہے یہ نہیں کہا تھا کہ صرف ٹائپ کر کے سینڈ کر دیں مطلب ہے کہ اس کو ان پیج میں ڈیزائن کر کے دیں

  4. #4
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:15 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Sahil_Jaan said: View Post

    بھائی جان میں نے کہا تھا کمپوز کر نا ہے یہ نہیں کہا تھا کہ صرف ٹائپ کر کے سینڈ کر دیں مطلب ہے کہ اس کو ان پیج میں ڈیزائن کر کے دیں
    اب کیا حالات ہیں اس کام کی ضرورت ہے کہ نہیں ۔۔۔یہ پی ایم اور وی ایم کس دن کام آئیں گے
    کنجوس
    کس طرح کا ڈیزائن کرانا ہے کوئی سیمپل بھی تو شئیر کیا ہوتا تاکہ مدد کرنے والے کو آسانی ہوتی یا بہتر سمجھ آتا کہ کیا کرنا ہے

  5. #5
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    اب کیا حالات ہیں اس کام کی ضرورت ہے کہ نہیں ۔۔۔یہ پی ایم اور وی ایم کس دن کام آئیں گے
    کنجوس
    کس طرح کا ڈیزائن کرانا ہے کوئی سیمپل بھی تو شئیر کیا ہوتا تاکہ مدد کرنے والے کو آسانی ہوتی یا بہتر سمجھ آتا کہ کیا کرنا ہے
    ارے بھئی آپ مصروف ہیں اس لیے ڈسٹرب کرنا مناسب نہیں سمجھا امید تو تھی کہ جلد ہی کوئی ریپلائی آ جائے گی لیکن اب پہلے جیسے حالات نہیں رہے کسی بندے نے اس تھریڈ کی جانب توجہ نہیں دی ایک صاحب نے توجہ تو دی لیکن بس صرف ٹائپ کر کے فائل سینڈ کر دی اب اس کی ضرورت نہیں رہی

  6. #6
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:15 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Sahil_Jaan said: View Post

    ارے بھئی آپ مصروف ہیں اس لیے ڈسٹرب کرنا مناسب نہیں سمجھا امید تو تھی کہ جلد ہی کوئی ریپلائی آ جائے گی لیکن اب پہلے جیسے حالات نہیں رہے کسی بندے نے اس تھریڈ کی جانب توجہ نہیں دی ایک صاحب نے توجہ تو دی لیکن بس صرف ٹائپ کر کے فائل سینڈ کر دی اب اس کی ضرورت نہیں رہی
    ارے جناب ساری مصروفیات ایک طرف اور بھائی کا کام ایک طرف
    تم تو ویسے ہی ساحل +جان ہو ہماری

Similar Threads

  1. Replies: 32
    Last Post: 12th March 2016, 10:01 AM
  2. Solved مشہور صحابی کا اصل نام بتائے
    By abdul6616 in forum Contest Section
    Replies: 7
    Last Post: 15th February 2016, 04:18 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 15th September 2015, 08:44 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 19th October 2012, 10:20 PM
  5. Replies: 11
    Last Post: 31st July 2012, 10:55 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •