Quote salmanssss said: View Post


بہت خوب روح افزہ!!! واہ
بلکل دوح افزہ تو سمجھیں کہ ہمارا روایتی مشروب ہے، لیکن ایک بات کہوں
شاید اب اِس میں وہ بات نہیں رہی، یعنی پہلے روح افزہ کتنا خالص آتا تھا، مگر اب شاید ویسا خالص نہیں وہ کوالٹی نہیں اور پتلا ہوگیا ہے، تاکہ جلدی جلدی ختم ہو اور کمپنی کا مال جلدی جلدی بِکے
بہت فرق ہے ۔۔ ویسے بھی کہیں سے ہمدرد لیبارٹریز انڈیا روح افزا ملے تو وہ ٹرائی کریں اب بھی ویسا ہی ذائقہ وہی لطف ۔۔۔

Sent from my XT1254 using Tapatalk