Page 2 of 7 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 13 to 24 of 75

Thread: افطار پر آپ کیا چیز کھانا پسند کرتے ہیں

  1. #13
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    Quote salmanssss said: View Post


    ارے بھائی میں اور غصہ
    ! کروں، میری اتنی مجال
    نہیں نہیں
    آپکو غلط فہمی ہوگئی آپ نے مزے والی
    کو (Smily) اسمائیلی
    غصے والی سمائیلی سمجھ لیا ہوگا
    ہاہا۔۔۔
    لکھا تو یہی ہےکہ مزہ آگیا پر بندے کی شکل بتا رہی ہے کہ کتنا مزہ آیا ہے۔
    آپ کی توجہ درکار ہے
    Quote salmanssss said: View Post
    ویسے افطاری میں بریانی تو بیف کی کھائی تھی نا؟ کیونکہ چکن بریانی میں تو آجکل ذرا بھی مزہ نہیں
    آتا
    کیوں کیا خیال ہے
    جی جناب آپ کا گمان بلکل درست ہے بریانی بیف ہی کی تیار کی گئی تھی
    چکن سے الرجی ہو رہی ہے اس لئے وقتی طور پر چھوڑ دی ہے
    اس لئے گائے کا گوشت بریانی کے لئے،پسندے تیار کرنے کے لئے اور قیمہ لے کر آیا تھا
    اَب تم مجھ کو باورچی مت سمجھ لینا
    ہاہاہا
    گھر والوں نے بنانی تھی یہ چیزیں

  2. #14
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    Quote salmanssss said: View Post


    بہت شکریہ پر یہ تو بتاؤ آج افطار میں کیا مزیدار چیز کھائی،جس کو کھا کر مزہ آگیا
    آج افطار میں کھجور اور مٹن بریانی

  3. #15
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote dxtyle said: View Post
    phal khana he chor do , yahe ek hal hai , baqi mulk jis qarzon mein dhoba howa hain mushkil hai ke koi subsidy mil jae
    !!! جو بات ہے
    بلکل درست بات ہے جناب، یہاں تو بیڑا غرق کردیا ہے حکومت نے، مہنگائی کا طوفان آگیا ہے لوگوں پر
    One Vision One Standard

  4. #16
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    باربیکیو سجی اور کڈی کباب

  5. #17
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    لکھا تو یہی ہےکہ مزہ آگیا پر بندے کی شکل بتا رہی ہے کہ کتنا مزہ آیا ہے۔
    آپ کی توجہ درکار ہے

    جی جناب آپ کا گمان بلکل درست ہے بریانی بیف ہی کی تیار کی گئی تھی
    چکن سے الرجی ہو رہی ہے اس لئے وقتی طور پر چھوڑ دی ہے
    اس لئے گائے کا گوشت بریانی کے لئے،پسندے تیار کرنے کے لئے اور قیمہ لے کر آیا تھا
    اَب تم مجھ کو باورچی مت سمجھ لینا
    ہاہاہا
    گھر والوں نے بنانی تھی یہ چیزیں

    بلکل بلکل میں آپ کو بھلا کیوں باورچی سمجھونگا
    ہاہا
    مینے کب کہا کہ گھر والے آپ سے کھانا بنواتے ہیں
    ہاہاہا
    آہا پسندےےے کیا بات ہے جناب

  6. #18
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote leezuka389 said: View Post
    آج افطار میں کھجور اور مٹن بریانی

    !!!! ارے واہ جناب مٹن مٹن
    واہ کیا بات ہے، آہ ہ ہ ہا
    آپ نے تو باقی بریانیوں کو چھوڑ کر سیدھا مٹن کی وی آئی پی بریانی کھائی، بھئی واہ ہ ہ
    بس تھوڑی پارسل کروادیتے یاررر

  7. #19
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default


    لگتا ہے پھل اتنے مہنگے ہوگئے ہیں کہ لوگوں نے افطار پر سب چھوڑ کر بریانی ہی کھانا شروع کردی ہے
    بتاؤ یار کیا حالات ہوگئے ہیں،
    کیلا نہیں خربوزہ نہیں
    ،،،،،،، تربوز نہیں پپیتا نہیں ہاہاہا
    ،،،،،، اور وغیرہ وغیرہ مگر
    بریانی ہی سہی

  8. #20
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote leezuka389 said: View Post
    باربیکیو سجی اور کڈی کباب

    لو بھئی جنابِ عالی
    آپ نے ہم سب کو کردیا خالی
    آپنے تو سارے ریکارڈ ہی توڑدیئے

    واہ واہ واہ
    کل بنائیں تو تھوڑا ہمیں بھی بھجوا دیئے گا
    بھائی کو بھی haseeb اور
    ورنہ وہ شکوہ کرینگے کہ میں اکیلے اکیلے کھا گیا

  9. #21
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    ویسے گھر پر باربیکیو، سجی اور کڈی کباب بنانے کا اہتمام کیا تھا یا آرڈر کرکے منگوایا تھا؟
    اگر آرڈر پر منگوایا تھا تو کل میرے گھر پر بھی یاد سے آرڈر کروادیجیئے گا، اور ایڈریس پی ایم کردونگا
    ہاہاہاہ ہ ہ
    ٹھیک ہے نا دوست

  10. #22
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    Quote leezuka389 said: View Post
    آج افطار میں کھجور اور مٹن بریانی
    سیلانی والوں کے ہاںکم جایا کرو
    یا
    یہ اتفاق ہے

  11. #23
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    Quote leezuka389 said: View Post
    باربیکیو سجی اور کڈی کباب
    ایڈرس بھی تو لکھا ہوتا آکر چیک کر لیتے

  12. #24
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    Quote salmanssss said: View Post
    ویسے گھر پر باربیکیو، سجی اور کڈی کباب بنانے کا اہتمام کیا تھا یا آرڈر کرکے منگوایا تھا؟
    اگر آرڈر پر منگوایا تھا تو کل میرے گھر پر بھی یاد سے آرڈر کروادیجیئے گا، اور ایڈریس پی ایم کردونگا
    ہاہاہاہ ہ ہ
    ٹھیک ہے نا دوست
    تم نے بھی کس کنجوس کو کہہ دیا یہ تو ریپلائی ہی اتنی مختصر دیتے ہیں
    پر دل کے اچھے ہیں تھوڑے کچے ہیں
    ارے ارے یہ نہیں آم

    -۔-۔-
    پی ایم کیے گئے ایڈرس میں کچھ پہنچ جائے تو مجھے بھی یاد رکھنا

Page 2 of 7 FirstFirst 12345 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 10th May 2011, 09:47 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 15th January 2010, 02:09 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •