Page 3 of 7 FirstFirst 123456 ... LastLast
Results 25 to 36 of 75

Thread: افطار پر آپ کیا چیز کھانا پسند کرتے ہیں

  1. #25
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    تم نے بھی کس کنجوس کو کہہ دیا یہ تو ریپلائی ہی اتنی مختصر دیتے ہیں
    پر دل کے اچھے ہیں تھوڑے کچے ہیں
    ارے ارے یہ نہیں آم

    -۔-۔-
    پی ایم کیے گئے ایڈرس میں کچھ پہنچ جائے تو مجھے بھی یاد رکھنا
    ویسے ایک بات ہے بقول آپ کے جب ریپلائی میں اتنی کنجوسی ہے تو پھر آپ اِس بات کا اندازہ لگاسکتے ہیں کہ اگر میرے ایڈریس پر اگر کچھ پارسل ہو گیا تو وہ کتنا ہوگا، ہاہا تو پھر اُس میں سے آپکو کیا شیئر کرونگا جناب
    One Vision One Standard

  2. #26
    lost_illlusion is offline Senior Member+
    Last Online
    10th May 2022 @ 08:50 PM
    Join Date
    12 May 2019
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    205
    Threads
    45
    Credits
    1,515
    Thanked
    29

    Default

    وعلیکم السلام
    اگر مچھلی کے پائے ہوں تو صواد آ جائے

    Sent from my XT1254 using Tapatalk

  3. #27
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote lost_illlusion said: View Post
    وعلیکم السلام
    اگر مچھلی کے پائے ہوں تو صواد آ جائے

    Sent from my XT1254 using Tapatalk

    مچھلی کے پائے!!!! کیا کہا
    What!!!! :
    یہ تو آج آپنے نئی تاریخ رقم کردی
    جینیئس بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں اب تو آپکا نام آجانا چاہیئے، آج تو آپ مارکیٹ میں بلکل نئی نئی لائے ہیں
    کیا بات ہے جناب

  4. #28
    lost_illlusion is offline Senior Member+
    Last Online
    10th May 2022 @ 08:50 PM
    Join Date
    12 May 2019
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    205
    Threads
    45
    Credits
    1,515
    Thanked
    29

    Default

    Quote salmanssss said: View Post

    مچھلی کے پائے!!!! کیا کہا
    What!!!! :
    یہ تو آج آپنے نئی تاریخ رقم کردی
    جینیئس بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں اب تو آپکا نام آجانا چاہیئے، آج تو آپ مارکیٹ میں بلکل نئی نئی لائے ہیں
    کیا بات ہے جناب
    ویسے خیالی پلاؤ، بکرے کے گوشت کی کڑی بریانی، کریلے کا حلوہ، نیم کا شربت اور پیپسی کی چائے ہو تو لطف مزید دو بالا بلکہ سہہ بالا ہوسکتا ہے ۔۔

    Sent from my XT1254 using Tapatalk

  5. #29
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    Quote salmanssss said: View Post

    ویسے ایک بات ہے بقول آپ کے جب ریپلائی میں اتنی کنجوسی ہے تو پھر آپ اِس بات کا اندازہ لگاسکتے ہیں کہ اگر میرے ایڈریس پر اگر کچھ پارسل ہو گیا تو وہ کتنا ہوگا، ہاہا تو پھر اُس میں سے آپکو کیا شیئر کرونگا جناب
    اچھا ایک تو تھا کنجوس دوسرا مہا کنجوس
    ارے
    پہلےتو آنے کی دعا کرو ۔۔۔اگر دعا بَر آئی تو
    پھر
    دیکھیں گے کہ کس کے حصے میں کیا آتا ہے
    ابھی تو یہی کہتےہیں
    پیوستہ رہ شجر سے اُمیدِ بہار رکھ

  6. #30
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    اچھا ایک تو تھا کنجوس دوسرا مہا کنجوس
    ارے
    پہلےتو آنے کی دعا کرو ۔۔۔اگر دعا بَر آئی تو
    پھر
    دیکھیں گے کہ کس کے حصے میں کیا آتا ہے
    ابھی تو یہی کہتےہیں
    پیوستہ رہ شجر سے اُمیدِ بہار رکھ
    جناب آپ پہلے بات سمجھ تو لیں، میں تو آپ سے یہ پوچھ رہاہوں کہ اگر جو مل جائے تو اُس میں سے آپ سے کیا شیئر کرونگا، مثلاً کڈی کباب ، سجی، وغیرہ وغیرہ

    میں نے کب کہا کہ میں آپ کو کم دونگا، بھئی آدھا آدھا کرلیں گے، اب صحیح ہے نا، ہاں ویسے اب دعا یہی کریں کہ یہ بھائی صاحب رابطہ کرکے بھِجوادیں بس

  7. #31
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    اب تو جناب پہلا عشرہ بھی جارہا ہے
    اور یونہی پورا رمضان بھی چلاجائے گا
    خوش نصیبی ہے ہماری کہ ماہِ رمضان کے بہت دن ابھی باقی ہیں، اور ہم زندہ ہیں، کرلو سب خوب عبادتیں اِس ماہِ صیام میں،کیا وہ لطف ہوتا ہے جب دِن بھر روزہ رکھنے کے بعد وقتِ افطار ہوتا ہے، کتنا مبارک وقت ہوتا ہے افطار کا

  8. #32
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote lost_illlusion said: View Post
    ویسے خیالی پلاؤ، بکرے کے گوشت کی کڑی بریانی، کریلے کا حلوہ، نیم کا شربت اور پیپسی کی چائے ہو تو لطف مزید دو بالا بلکہ سہہ بالا ہوسکتا ہے ۔۔

    Sent from my XT1254 using Tapatalk

    اب تو میرے پاس الفاظ ہی ختم ہوچکے ہیں
    اوہ!!! بھائی کیا صرف اپنا نام ہی جینیئس بک آف ورلڑ ریکارڈ میں ڈلوانا ہے ایسے کارنامے کرکے، باقی ممبرز کو بھی توموقع دو کہ وہ بھی اپنا نام ڈلوالیں
    ،بہر حال ویسے اب اصل میں بتاؤ کہ افطار میں کیا ذیادہ پسند کرتے ہو، تاکہ اِس تھریڈ کا جو مقصد ہے وہ پورا ہوجائے کہ آپ افطار میں اپنی پسند کو شیئر کریں

  9. #33
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    اور دیگر ممبرز میرے پیارے پیارے آئی ٹی دنیا کے، جو رہ گئے ہیں، وہ بھی اپنی پسند کو ہمارے ساتھ شیئر کریں کہ وہ افطاری میں کیا چیز کھانا ذیادہ پسند کرتے ہیں؟

  10. #34
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    Quote salmanssss said: View Post

    جناب آپ پہلے بات سمجھ تو لیں، میں تو آپ سے یہ پوچھ رہاہوں کہ اگر جو مل جائے تو اُس میں سے آپ سے کیا شیئر کرونگا، مثلاً کڈی کباب ، سجی، وغیرہ وغیرہ

    میں نے کب کہا کہ میں آپ کو کم دونگا، بھئی آدھا آدھا کرلیں گے، اب صحیح ہے نا، ہاں ویسے اب دعا یہی کریں کہ یہ بھائی صاحب رابطہ کرکے بھِجوادیں بس
    چلیں جی آپ کے کہے پر یقین کرتےہیں اور کرنا بھی چاہیے
    آپ نے ایسا مطالبہ کر دیا ہے برادر سے کہ وہ جب سے غائب ہیں
    ویسے نہیں جیسا سوچ رہے ہو
    کھانے میں پسند کے علاوہ
    چلو یہ بھی شئیر کیے دیتے ہیں کہ ۔۔۔۔روح افزاح کے ساتھ تخم ملنگا ڈال کر شربت پیتا ہوں

  11. #35
    lost_illlusion is offline Senior Member+
    Last Online
    10th May 2022 @ 08:50 PM
    Join Date
    12 May 2019
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    205
    Threads
    45
    Credits
    1,515
    Thanked
    29

    Default

    Quote salmanssss said: View Post

    اب تو میرے پاس الفاظ ہی ختم ہوچکے ہیں
    اوہ!!! بھائی کیا صرف اپنا نام ہی جینیئس بک آف ورلڑ ریکارڈ میں ڈلوانا ہے ایسے کارنامے کرکے، باقی ممبرز کو بھی توموقع دو کہ وہ بھی اپنا نام ڈلوالیں
    ،بہر حال ویسے اب اصل میں بتاؤ کہ افطار میں کیا ذیادہ پسند کرتے ہو، تاکہ اِس تھریڈ کا جو مقصد ہے وہ پورا ہوجائے کہ آپ افطار میں اپنی پسند کو شیئر کریں
    کوئی خاص پسند نا پسند نہیں جو بھی میسر ہو الحمدللہ۔۔

    Sent from my XT1254 using Tapatalk

  12. #36
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    چلیں جی آپ کے کہے پر یقین کرتےہیں اور کرنا بھی چاہیے
    آپ نے ایسا مطالبہ کر دیا ہے برادر سے کہ وہ جب سے غائب ہیں
    ویسے نہیں جیسا سوچ رہے ہو
    کھانے میں پسند کے علاوہ
    چلو یہ بھی شئیر کیے دیتے ہیں کہ ۔۔۔۔روح افزاح کے ساتھ تخم ملنگا ڈال کر شربت پیتا ہوں

    بہت خوب روح افزہ!!! واہ
    بلکل دوح افزہ تو سمجھیں کہ ہمارا روایتی مشروب ہے، لیکن ایک بات کہوں
    شاید اب اِس میں وہ بات نہیں رہی، یعنی پہلے روح افزہ کتنا خالص آتا تھا، مگر اب شاید ویسا خالص نہیں وہ کوالٹی نہیں اور پتلا ہوگیا ہے، تاکہ جلدی جلدی ختم ہو اور کمپنی کا مال جلدی جلدی بِکے

Page 3 of 7 FirstFirst 123456 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 10th May 2011, 09:47 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 15th January 2010, 02:09 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •